@raqeeb_ch90: یعنی وہ سب جھوٹ تھا؟ مجھ سے محبت کا اظہار کرنا، میری فکر کرنا، میری قدر کرنا، ہر وقت میرا خیال رکھنا، میرے بغیر ایک پل بھی نہ گزرنے کی باتیں کرنا، میرے ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھانا، پوری پوری رات مجھ سے باتیں کرتے رہنا، ہر حال میں میرے ساتھ رہنے کی خواہش کرنا، اور مجھے نکاح کے خواب دکھانا… کیا یہ سب جھوٹ تھا؟ کیا وہ آنکھیں بھی جھوٹ بولتی تھیں جن میں کبھی میرے لیے محبت دکھائی دیتی تھی؟ کیا وہ وعدے بھی جھوٹے تھے جنہیں میں نے اپنی زندگی کی حقیقت سمجھ لیا تھا؟ میں آج بھی یہی سوچ کر اندر سے ٹوٹ جاتا ہوں کہ اگر وہ سب سچ تھا تو تم اتنی آسانی سے کیسے بدل گئیں، اور اگر وہ سب جھوٹ تھا تو پھر تم نے مجھے اتنی سچائی سے محبت کا یقین کیوں دلایا؟ میں نے تو تمہاری ہر بات کو اپنا نصیب سمجھ کر قبول کیا تھا، تمہارے ہر وعدے کو اپنی آنے والی زندگی کا سہارا سمجھا تھا… پھر آخر سچ کیا تھا؟ تمہاری محبت، یا آج تمہاری بےرخی؟ عباس آج بھی اسی ایک سوال میں قید ہے کہ کیا واقعی تم نے کبھی مجھ سے محبت کی تھی… یا میں صرف ایک خوبصورت جھوٹ کو پوری زندگی کی حقیقت سمجھتا ہیں@😈🥵ŃÁŹŁÍ ÑŌŌR👑

💔رقیب عباس 🖤
💔رقیب عباس 🖤
Open In TikTok:
Region: SA
Friday 28 August 2026 03:15:18 GMT
156312
26462
723
1169

Music

Download

Comments

hanan.rahmn
🇵🇰🛫 HaSiL PuR Official 🇦🇪 :
wow your look👁️🌷💞👌🏻
2026-08-30 02:28:53
0
asif.rajput394
Asif Rajput :
mashallah so nice very beautiful ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-29 07:53:37
0
anjumladla20
👑 It's • انجم Official :
gal sai kiti his👍❤️❤️..
2026-08-29 03:19:06
0
faizan.prince6
Faizan Prince 🇵🇰🇦🇪 :
cute .♥️🫰
2026-08-28 14:32:20
0
wajehhassan5
وجی گوندل 🇵🇰🇮🇶 :
enjy gall e
2026-08-28 20:15:50
0
khwar.baloch3
♥️خاور بلوچ♥️ :
Khair hovi
2026-08-29 04:38:34
0
taimoorkhan3769
تیمور بھٹی 333 😈🔥💔A🫵 😇 :
🔥💯بابا طالب سننے کا جگر چاہیے🫀?
2026-08-28 08:08:34
5
user3980800470403
ثناء شہزادی :
Asslam o alikum
2026-08-28 03:18:55
16
user8169622185837
user8169622185837 :
Nice 💓💓💓🤕🥀
2026-08-29 14:54:29
1
fasial.shehzad
Fasial Shehzad :
hihi
2026-08-28 07:19:19
1
nayyar.abbbas7353
🫥nayyar Abbas thakar :
😳😳😳😏😏😏
2026-08-30 02:01:00
0
malikhashim.31
ملک ہا شم 🔥💔💫 HR :
*نــہــیــں ہــے شــکــوہ کــســی ســے بــھــی*🥀🥺 *شــایــد مــیــں ہــی نــہ تــھــا دلــوں مــیــں بــســنــے کــے قــابــل*💔❤️‍🩹 sᴀɴᴏ😭
2026-08-28 12:41:56
2
taswarjutt32love
tasawar JUtt :
🥰🥰🥰🥰🥰 LOVE 💕💜💜💜💜
2026-08-29 19:42:29
0
shakeel.kalyana
Shakeel Kalyana :
Beauty Queen 😍
2026-08-29 17:09:59
0
aftabahmaed222
☠️💥 آفتاب 💥☠️ :
بابا طالب سننے کا جگر چاہیے🫀?
2026-08-29 05:52:19
1
jinat006
سلطنت جنات :
جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جاے تیرےدیدار سے اس کا کیا حال ہوگا 🫶
2026-08-29 01:33:07
1
user7788571846352
Muhammad irfan :
بابا طالب حسین درد یاد کرا دیا اپ نے
2026-08-28 17:23:04
1
ali696954
ali :
Hy Hy ,same situation
2026-08-29 17:22:47
0
meharsajid100
💫MeHaR✅️ :
jana 😘 🔥
2026-08-29 20:04:09
0
To see more videos from user @raqeeb_ch90, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About