@beparwah_write: کبھی کبھی انسان کو کسی کے چھوڑ جانے کا اتنا دکھ نہیں ہوتا، جتنا اس بات کا کہ وہ شخص دل سے آپ سے بیزار ہو چکا ہے۔ ایسے رشتے کو زبردستی نبھانا خود کو ہر روز تھوڑا تھوڑا توڑنے کے برابر ہے۔ محبت وہاں خوبصورت لگتی ہے جہاں دونوں طرف سے دل شامل ہو، ورنہ ایک طرفہ تعلق صرف انتظار، خاموشی اور تکلیف بن کر رہ جاتا ہے۔ اس لیے جس لمحے آپ کو محسوس ہو کہ سامنے والا آپ کی موجودگی سے خوش نہیں، آپ کی باتوں سے اکتا چکا ہے یا آپ سے دوری چاہتا ہے، تو خاموشی سے وہیں رک جائیں جہاں تک آپ کی عزت باقی ہے۔ کچھ لوگوں کو چھوڑ دینا بے وفائی نہیں، بلکہ خود سے محبت کرنے کا آخری طریقہ ہوتا ہے۔ #fypシ゚viral #foryoupage #fyp #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo