@almus_writes: عمر لگے گی مجھ کو یہ سمجھانے میں، کہ تم میرے نہیں ہو، دل کو بتانے میں۔ تمہیں اپنا سمجھ کر جو دعائیں مانگیں، وقت لگے گا انہیں دل سے مٹانے میں۔ ہر طرف تم ہی تم نظر آتے رہے، کیا کمی تھی میری تم کو اپنانے میں۔ میں نے تو چاہا تھا تمہیں آخری حد تک، تم نے دیر نہ کی مجھ کو بھلانے میں۔ کچھ تعلق بھی عجیب ہوتے ہیں، عمر لگ جاتی ہے جنہیں بھلانے میں۔ اب یہ دل بھی حقیقت سمجھنے لگا ہے، تم نہیں آؤ گے مجھے منانے میں۔ ایک دن خود سے یہ کہہ دوں گی ہنس کر، تم میرے نہیں تھے، بس تھے زمانے میں۔🥀😭 . . . . fyp😭