@worldinformation585: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جن خواتین کے بچوں کے تعلیمی وظائف ابھی نہیں ائے ان کو ہو سکتا ہے اس نئی قسط میں وظائف بھی ساتھ دیے جائیں اسکے علاوہ جو خواتین جانچ پڑتال کے اندر ہیں یا جن کو لیٹر ملے تھے 2025 میں اس کے ساتھ ساتھ ڈائنامک رجسٹری میں اندراج لکھا ا رہا ہے یعنی خواتین اگر نااہل بھی ہیں ان کے بچوں کے تعلیمی وظائف جو ہیں وہ ان کو دسمبر والی 2026 کی آخری قسط میں جاری کیے جائیں گے۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیے۔ #BISPUpdate #benazeerincomesupportprogram