@sukhanedil01: میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں ضرورت سے زیادہ غور کرنے والی ہوں۔ میرا ذہن ہر چھوٹی سی تبدیلی کو یاد رکھتا ہے لہجے میں معمولی سا فرق، بناوٹی مسکراہٹ، اچانک پیدا ہونے والی دوری، جواب دینے سے پہلے آنے والا ایک خاموش سا وقفہ، اور وہ سب کچھ جو کوئی کہے بغیر چھوڑ جاتے میں بہت کچھ دیکھ لیتی ہوں۔ اور میرا ذہن اُن باتوں کو بھی یاد رکھتا ہے جنہیں کاش میں نظر انداز کرنا سیکھ سکتی۔ #viralvideo #fyp #aesthetic