@dil_ki_diary_writes: فیض کے چشمے زمانے مِیں بہا دے ساقی جام اک مدحِ محمدؐ کا پلا دے ساقی درِ میخانہ پہ بیٹھے ہوئے ان رِندوں کو یاد ہیں روزِ ازل کے ترے وعدے ساقی تند و دو آتشہ کر دے مِرے پیمانے کا ذوق خاک یثرب کی ذرا اس میں مِلا دے ساقی لڑکھڑاتا پھروں مَیں گنبدِ خضری تا بقیع عقل کو ہوش سے بیگانہ بنا دے ساقی جس کو خالص نہیں پینی ہے شرابِ مدحت اُس کو مہ خانۂ وحدت سے اُٹھا دے ساقی آج سر چڑھ کے نشہ عشقٍ نبیؐ کا بولے ظرف ہم رِندوں کے کچھ اتنے بڑھا دے ساقی گرمئ عشقِ محمد‍‌‌‌‌ؐ مِیں مچلتا ہے دماغ شاخِ زیتون کی اب ٹھنڈی ہوا دے ساقی پینے دے اپنے فقیروں کو ابھی ہاتھ نہ روک تجھ کو معلوم ہیں اکبر کے ارادے ساقی حسنین اکبر . . #naat #urdupoetry #dil_ki_diary_writes #foryou #fyp

✨ 𝘋𝘪𝘭 𝘒𝘪 𝘋𝘪𝘢𝘳𝘺 ❣️
✨ 𝘋𝘪𝘭 𝘒𝘪 𝘋𝘪𝘢𝘳𝘺 ❣️
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 28 August 2026 04:37:17 GMT
5363
435
12
20

Music

Download

Comments

khan.zada877
khan zada :
MashaAllah ❤️🥰
2026-09-05 07:53:30
1
dil_ki_diary_writes
✨ 𝘋𝘪𝘭 𝘒𝘪 𝘋𝘪𝘢𝘳𝘺 ❣️ :
نعتیہ ساقی نامہ . فیض کے چشمے زمانے مِیں بہا دے ساقی جام اک مدحِ محمدؐ کا پلا دے ساقی درِ میخانہ پہ بیٹھے ہوئے ان رِندوں کو یاد ہیں روزِ ازل کے ترے وعدے ساقی تند و دو آتشہ کر دے مِرے پیمانے کا ذوق خاک یثرب کی ذرا اس میں مِلا دے ساقی لڑکھڑاتا پھروں مَیں گنبدِ خضری تا بقیع عقل کو ہوش سے بیگانہ بنا دے ساقی جس کو خالص نہیں پینی ہے شرابِ مدحت اُس کو مہ خانۂ وحدت سے اُٹھا دے ساقی آج سر چڑھ کے نشہ عشقٍ نبیؐ کا بولے ظرف ہم رِندوں کے کچھ اتنے بڑھا دے ساقی گرمئ عشقِ محمد‍ ؐ مِیں مچلتا ہے دماغ شاخِ زیتون کی اب ٹھنڈی ہوا دے ساقی پینے دے اپنے فقیروں کو ابھی ہاتھ نہ روک تجھ کو معلوم ہیں اکبر کے ارادے ساقی حسنین اکبر
2026-08-28 04:37:43
0
wassy.raza
Wassy raza :
💝
2026-08-28 15:57:09
1
shamkebaad01
شام کے بعد :
❣️❣️❣️
2026-09-08 06:51:29
0
guidinlight1
guidinlight1 :
❤️❤️❤️
2026-08-28 07:07:35
1
guidinlight1
guidinlight1 :
❤️❤️❤️
2026-08-28 07:09:28
1
abrar.ali.7860
AbrarAli 786 :
❤️❤️❤️
2026-08-28 09:33:32
1
hatifsd
Syed._.07 :
❣️❣️❣️
2026-08-28 05:07:19
1
guidinlight1
guidinlight1 :
❤️❤️❤️
2026-08-28 07:07:49
1
frfoji
⚔️Frēē-foji🤪⚔️ :
🥰🥰🥰
2026-08-29 00:57:27
1
md.arslan.jutt
md.arslan.jutt :
❤️❤️❤️
2026-09-17 19:04:54
1
itz.daisy22
Littledaizy22 :
🥰🥰🥰
2026-09-12 04:27:39
1
To see more videos from user @dil_ki_diary_writes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About