@derdedil030: زندگی میں کبھی ایسے حالات آ جاتے ہیں جب ہمیں لگتا ہے کہ ہمارے لیے کوئی راستہ باقی نہیں رہا۔ لیکن ایک مسلمان کا یقین یہ ہونا چاہیے کہ اللہ ہر مشکل پر قادر ہے اور وہ اپنے بندے کے لیے وہاں سے راستہ نکال سکتا ہے جہاں انسان سوچ بھی نہیں سکتا۔ اس لیے مشکل وقت میں گھبرانے کے بجائے صبر کرو، دعا کرو اور اللہ پر اپنا بھروسہ مضبوط رکھو۔ 🤲❤️ #deepquotes #islamicquotes #viralvideos #foruyou #forupage