@niazeditz74: ویرات کو انڈیا کا سب سے بہترین اور سب سے تیز کھیلنے والا پلیئر تھا ویرات کو لینے انڈیا کے لیے بہت سے میچ کھیلے ہیں بہت سے ریکارڈز بنائے ہیں. لیکن ویرات کوہلی جیسا پلیئر آج تک انڈیا کی ٹیم کو نہیں ملا. برات کوہلی انٹرسٹ کیریئر میں سب سے کم میچ کھیل کے سب سے زیادہ سپورٹ کا ریکارڈ بنایا ہے برات کوہلی جیسا پلیئر آج تک انڈیا کی ٹیم کو نہیں ملا. السلام عليكم ورحمة الله. انڈیا کے ریسپیکٹابل بھی بہت سے ایسے ریکارڈز بنائے ہیں جو انڈیا کی ٹیم میں کوئی بیٹسمن آج تک نہیں توڑ سکا اسی لیے ویرات کوہلے کا آج بھی دنیا کی ہسٹری میں اور کرکٹ کی ہسٹری میں یاد کیا جاتا ہے. یونس خان پاکستان کی ٹیم کا سب سے بہترین بیسٹ مین تھا یونس خان نے پاکستان کے لیے بہت سے میچ اور بہت سے ریکارڈز بنائے ہیں لیکن یونس خان جیسا بیسٹ مین آج تک پاکستان کی ٹیم کو نہیں ملا. یونس خان نے ٹیسٹ کے جنرل میں سب سے کم میچ کھیل کے سب سے زیادہ سپورٹ کا ریکارڈ بنایا ہے جو پاکستان کی ٹیم میں کوئی بیٹسمین یہ ریکارڈ آج تک نہیں توڑ سکا اسی لیے یونس خان کو پاکستان کی ٹیم کا سب سے بہترین بیٹسمین مانا جاتا تھا. آج بھی دنیا کے ہسٹے میں اور کرکٹ کے ہسٹے میں یونس خان کو آج بھی یاد کیا جاتا ہے. Virat kohli is test career 210 matches 9230 Runs youns khan is test career 213 matches 10099 Runs