@aineewrites8: پھر میں نے اپنے قدم پیچھے ہٹا لیے: جب مجھے یہ سچ معلوم ہوا کہ وہ شخص میرا ہونا ہی نہیں چاہتا۔محبت میں زبردستی نہیں ہوتی۔میں نے تو بس اتنا چاہا تھا کہ وہ خود سے، میرا انتخاب کرے مگر جب احساس ہوا کہ میں اس کی ترجیح نہیں تو میں نے خود کو اس کی خواہشوں کی فہرست سے خاموشی سے نکال لیا۔دل نے بہت سمجھایا کہ شاید وقت بدل جائےشاید وہ پلٹ کر کہہ دے کہ "رکو، مجھے تم چاہیےمگر محبت "شاید" پر نہیں چلتی محبت یقین مانگتی ہے۔ #sadstory #hdwallpapers #teranding #fyppppppppppppppppppppppp #growmyaccount