سرے راہ لاش کے دو ٹکڑے پڑے تھے 💔
سر ادھر پڑا تھا دھڑ اودھر پڑا تھا ❤️🩹
زمین کا وہ حصہ خون سے تر پڑا تھا 🩸
میں نے پوچھا کون ہے یہ اور کیا جرم کر پڑا تھا؟ قاتل پاس کھڑا تھا بولا عشق ہوں میں یہ مجھ سے لڑ پڑا تھا💔💔💔
2026-08-28 17:48:36
0
To see more videos from user @wishes_2x, please go to the Tikwm
homepage.