@palrukh: جاہل عورت سے مت ڈرو، گنوار عورت سے ڈرو۔ گنوار عورت وہ ہوتی ہے جو اپنے میکے میں پٹ پٹ کے اپنے بھائیوں سے اپنی عزتِ نفس ختم کر کے آئی ہوتی ہے۔ ایسی عورت ڈھیٹ ہڈی کی طرح ہوتی ہے "جو نہ خود خاندانی ہوتی ہے نہ اسے خاندان میں رہنے کے ڈھنگ اور تمیز ہوتی ہے