@vip.mian.kashif: PCB nay shyd Sky Sports ko Geo News سمجھ لیا تھا! 😂 کہا گیا: "اگر عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کیا تو ہم میچ نہیں کھیلیں گے!" آگے سے Sky Sports کا جواب: "انٹرویو تو ہر صورت نشر ہوگا!" 😎 اور پھر واقعی انٹرویو نشر بھی ہوگیا… 📺 اب سوال یہ ہے: تسی دسو، واپس جہاز تے جانا اے یا پیدل؟ 😂✈️ Sky Sports کی نشریات نہ رک سکیں 😜 #skysports #imrankhan #pcb #fyp #viralphoto