@bbcurdu: کیوبا سے تعلق رکھنے والا ستر برس سے زائد عمر کا ایک جوڑا اپنے رقص کی بدولت سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے۔ 21 برس سے شادی شدہ اس جوڑے کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ انھیں ’بہت زیادہ عمر رسیدہ‘ ہونے کے باعث تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، لیکن ان کے نزدیک عمر صرف ایک تصور ہے۔