@zubairjatt80: میاں بیوی کی اناکےاگے بچوں کی محبت ہار گئی عدالت نے بچے ماں کے حوالے کیے تو بچے بابا بابا کی دہائیاں دیتے رہے دل کو دہلا دینے والا منظر تھا 😭
جب اللّٰہ پاک اولاد عطا کر دے تو میاں بیوی دونوں کو بہت زیادہ صبر تحمل اور برداشت سے چلنا پڑتا ہے ورنہ میاں بیوی کے لڑائ جھگڑوں کا خمیازہ بے گناہ اولاد کو ساری زندگی بھگتنا پڑتا ہے
ایک دوسرے کو برداشت کریں اور صبر کا مظاہرہ کریں
اللّٰہ پاک تمام میاں بیوی کو سلوک اتفاق سے زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲
2026-08-28 08:34:00
3
VIRK JUTT 80 :
🥰🥰🥰
2026-08-28 06:39:43
1
Rizwan💤🥀 :
😭😭😭
2026-08-28 08:44:22
1
ÃLÎ💓💓 :
😭😭😭😭
2026-08-28 08:20:27
0
Hammad Ali Kamboh :
😥😥😥😥
2026-08-28 06:17:06
0
جٹ صاحب 80 :
😂😂😂
2026-08-28 11:39:38
0
To see more videos from user @zubairjatt80, please go to the Tikwm
homepage.