@fasi.184: آپ سے محبت کرنے والا شخص، اگر آپ کے معاملے میں آدھا نفسیاتی نہیں تو یقین کیجیے، نہ ہی آپ محبوب ہیں اور نہ ہی وہ محب، جو شخص آپ کو کھونے سے نہیں ڈرتا، آپ کی بےرخی اسے بے چین نہیں کرتی، آپ کی موجودگی اور غیر موجودگی سے اس کے رویّے میں کوئی فرق نہیں آتا، تو سمجھ جائیں کہ وہ آپ سے محبت نہیں کرتا صرف محبت کا دعویدار ہے ـ 🌸✨ #foryou #foryoupage #urdupoetry #viewsproblem #unfreezemyacount