@numan.khan9232: waziristan makin damaka 28.8.2026😭🥺😢 #damka #makin #waziristan ۳۱۳:جنوبی وزیرستان اپر؛ مکین مارکیٹ میں امن کمیٹی کے دفتر کے قریب د ھ ماکہ، 6 افراد زخ می۔ ایس ایچ او فہیم محسود ایس ایچ او تھانہ مکین فہیم محسود کے مطابق د ھ ماکہ 9 نمبر مارکیٹ میں امن کمیٹی کے دفتر کے قریب ہوا۔دھ ماکہ میں 3 عام شہری اور امن کمیٹی کے 3 افراد ز خ می ہوئے۔تمام زخم یوں کی حالت خطرے سے باہرطہے۔اچانک دھماکہ ہوا ہے۔ ایس ایچ او فہیم محسود نے ہم ڈیرہ کو بتایا کہ با رودی مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا جس سے اس پاس کے دوکانوں کا بھی نقصان پہنچا ہے انہوں نے بتایا کہ ز خمی 3 عام شہری کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ امن کمیٹی کے 3 ز خ میوں کو علاج کے لئے رزمک منتقل کر دیئے گئے پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے واقعہ کے حوالے سے شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں.