@siyah__bakhtt__: جب انسان بے حد تکلیف میں ہوتا ہے اور مسکرا کر یہ کہتا ہے کہ "میں نے یہ معاملہ اللّٰہ کے سپرد کیا" تو یقین مانو فرش سے لیکر عرش تک ہر چیز لرز جاتی ہے، وہ آہ سیدھا ساتویں آسمان تک پہنچ جاتی ہے۔ ٹوٹے دل سے نکلی ہوئی دُعا اور آہ کبھی رائیگاں نہیں جاتی اور جب معاملہ اللّٰہ کے سپرد کر دیا جائے تو ظالم بچ نہیں پاتا وہ رحمن اور رحیم تو ہے مگر کیا تم نے سُنا نہیں؟ وہ ذوالجلال بھی ہے #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab