ماشاءاللہ
پولیس والا جان پر کھیل کر شہری کو بچایا ھے اس کو لازم پرموشن ملنا چاہیے😂😂😂
2026-08-28 09:54:29
307
awal afridi :
2026-08-28 12:24:33
97
𝕾⃨⃩𝖙⃨⃩𝖞⃨⃩𝖑⃨⃩𝖔⃨⃩804 :
اب یہ ویڈیو اور یہ خبر جیو نیوز پر دیکھیں😂
2026-08-29 02:45:01
12
Doctor Muhammad Riaz :
اسی طرح حکومت 4 سال سے عوام کو مسائل سے بچانے میں لگی ہوئی ہے ۔😂😂😂😂
2026-08-29 02:22:26
34
sh ur :
پتہ نہیں یہ پاکستان میں کیا کیا دیکھنے کو ملتا ہے 😃😃😃😄😁😁😆😆😆😆
2026-08-28 09:43:41
146
محمد عرفان سلطانی :
یہ تھوڑی بات ہے قانون نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا ھے
2026-08-29 03:26:36
5
Malik Usman :
pher log kehty hen police Kam nahe kerti,,,is Sy ziyada or Kya kary,,,police zindabad
2026-08-29 02:09:46
0
محمد منشاء منویس الہ :
zinda bacha lia kia baat he
2026-08-29 02:25:56
0
musa Dawood :
sarif video KY liya
2026-08-29 05:12:43
0
PAKISTANI🇵🇰 :
had ha vase😂😂😂
2026-08-29 02:03:13
0
Raja :
میں سوچ رہا تھا کہ پولیس والا مچھلی پکڑنے آیا ہے ماشاءاللہ اس نے آج وہ کام کر ڈالا جو تاریخ میں لکھا جائے گا پاکستان پولیس زندہ باد
2026-08-29 03:02:44
6
mian junaid :
😳بچپن میں سوچا تھا، جو ہوگا، دیکھا جائے گا۔ لیکن اب جو ہو رہا ہے، وہ دیکھا نہیں جا رہا۔ 😂
2026-08-28 20:57:44
12
Umair kamboh :
بھاۂی سرکاری کام ایسے ہی ہوتے ہیں 😂😂😂😂
2026-08-28 17:45:41
13
شاہ ولی خیل پٹھان :
خدمت خلق
2026-08-29 03:02:13
0
AK :
لگتا ہے وہ آدمی پولیس والے کو بچائے پہنچ گیا 😂
2026-08-28 17:47:07
7
moaz bin shahzad :
شکر ھے ڈوبنے سے بچا لیا ورنہ ایک غازی اور ایک شہید کی خبر میڈیا پر آنی تھی ۔
2026-08-28 16:31:41
13
🇵🇰•M.S.Jan•🇬🇧✨ :
کم از کم ستارہ امتیاز تو بنتا ہے اس پولیس آفیسر کی ذھانت کے لیئے 💯 ،
پتہ نہیں کتنی محنت کی ہو گی بیچارے نے گھاس والی جگہ ڈھونڈنے میں اور پھر بندہ پانی میں چھوڑنے اور نکالنے میں 😂
2026-08-28 22:56:40
9
💞 SaQi462 💞👑 :
یار اس میں ہسنے والی کون سی بات ہے وہ بیچارا اپنی جان پہ کھیل کہ بچا رہا ہے😀😂🤗
2026-08-28 17:44:23
5
Siraj Khan :
form 47 hy
2026-08-28 09:43:16
28
Ayesha Khan786 :
sukhr hi bacha Lia nhi to sub ny yahi bolna tha tur Gu yar muhbta waly
2026-08-28 18:08:47
11
Latef :
سر اپ کو سلام ہو اپ نے بہت مشکل ادمی کو بچایا اگر ادمی نہ بچاتے تو اس نے خود نکل انا تھا پھر بھی اپ کی بہت بہت مہربانی پاکستان زندہ باد😂
2026-08-28 15:07:04
7
#وٹومحکمہ❌ :
سوری بھائی یہ میری معشوق کا بیٹا ھے اس کی طرف سے میں معافی چاھتا ھو😁
2026-08-28 12:38:21
6
🔥🔥۔۔ سلطان خیلوی ۔۔🔥🔥 :
اللہ کی قسم یہی حالت ھے سچ میں ھماری دسویلر گاڑی کے ٹائر نکل گۓ تو یہ صرف اس ٹائروں کے تصویر نکالنے آگۓ
2026-08-28 11:17:50
7
@EAGLE :
Kuch b ho police wla imandar h right hand do Bhai 😂😂😂😂
2026-08-28 09:44:25
5
To see more videos from user @rahamzeb509, please go to the Tikwm
homepage.