@talibemadina_4: نگاہِ کرم یا رسول اللہ ﷺ🙏🏻😭❤️🩹🌸🩹 مدینے جانے کا شوق .........🥹 مدینے کی لگن...... ❤️ اس کیفیت کو بیان نہیں کیا جا سکتا........ 🌸 وہ احساس لفظوں میں نہیں ڈھل سکتا..... اے میرے پیارے کریمﷺْ🥹 اے میرے پیارے رحیمﷺْ🥹 مجھے بس آپ ﷺْ کے خیالوں میں رہنا ھے.......!😭 آپ ﷺْ کے عشق میں جینا مرنا ھے...!😭 مجھے آپ ﷺْ چاہیے بس آپ ﷺْ😭 آپ ﷺْ سے جدا رہنا ناقابل برداشت ھے 😭 مجھے سوا آپﷺ کے ہر چیز بھولنی ہے😭 مجھے سوا آپﷺ کے ہر چیز چھوڑنی ہے😭 میری روح کو پیاس آپﷺ کی محبت کی ہے.......!😭❤️🩹 کیا ایسا ہو سکتا ھے پیارے آقاﷺْ جان جاناں ﷺْ🩷 میں گمنام ہو جاؤں😭 میں روپوش ہو جاؤں😭 مجھے کوئی نا جانے سوا آپﷺْ کے😭❤️🩹 مجھے کوئی نا پہچانے سوا آپﷺْ کے😭 مجھے دنیا سے کیا لینا🥹 مجھے جنت سے کیا لینا🥹 مجھے زندگی سے کیا لینا🥹 مجھے موت سے کیا لینا🥹 میرا دنیا میری جنت آپ ﷺْ ہیں😭 مجھے تھام لیجیے❤️🩹🙏🏻😭 اپنا بنا لیجیے ایسے کہ پھر کبھی جدائی نا ہو پھر کبھی بچھڑنا نا ہو 😭😭😭😭😭 #fyppppppppppppppppppppppp #fyp #foryou #viral #grow
ma Madina pak sa Mari duty roza pak ka samna Hoti ha Sara din
2026-08-30 21:12:33
29
༄♡⃝F𝓪𝕾𝓮𝓮𝓱❀࿐ :
آنسو آنسو ہے فریادی اور عرضِ کرم ہچکی ہچکی
دھڑکن دھڑکن دیتی ہے صدا سرکار توجہ فرمائیں
2026-08-28 14:43:46
51
❤️💫Mahii Rajpoot✨🥰 :
Allah pak Mera papa ko sehat tandrusty wali lambi umer day amen sumameen 😭🤲😭
2026-08-29 01:05:11
21
Alina Ali :
آقا جی کیجئے کیجئے کیجئے نظر کرم🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-08-28 16:47:52
17
Muhammad Mohsin :
💖 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💖
2026-08-29 04:02:57
17
saman :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕
2026-08-30 19:50:38
11
🦋Mrs"مشرف"🫰🇵🇰📍🇴🇲 :
كيجئے نہ نظر اے شہ بروبر آپ کو تو ہے آقا ﷺ دلوں کی خبر" 😞🤲
2026-09-27 09:00:45
4
K@/\/\ !😎 :
یا رسول اللٰہﷺ
یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے...🥹
جھولی میں اگرٹکڑے آپکے نہیں ہوتے
اور ملتی نہ اگر بھیک حضورﷺآپ کے درسے...
🥰اس شان سے منگتوں کے گزارے نہیں ہوتے
اور بے دام ہی بِک جائیے بازارِ نبی ﷺمیں
کہ اس شان کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے🤲
2026-08-31 13:45:12
7
پیر الیاس عطار قادری 🥰💖 :
❤️صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم❤️
2026-08-31 12:29:53
3
Miss chief :
subhan allah
2026-08-29 04:07:09
2
Sm0786 :
صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم
2026-08-31 20:17:48
3
mehar Sardar 🙏5121472 ⚠️❤🤝 :
گنبدے خضرء مدینہ دیکھ کر آنسوں آنکھوں میں کس کس کے آتے ھے۔