@mazikhan65: کبھی تم کو ضد تھی میں ملوں کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے چلو خیر ہے کہ گزر گئی وہ طویل شب میری زیست کی چلو خیر ہے کہ گزر گئی جسے ساتھ چلنا تھا کبھی میرے وہ نہ چل سکا چلو خیر ہے#🥹🥹🥹😭😭😭💔💔🥹🥹🥹😭🥹😭🥹😭🥹😭🥹😭🥹😭🥹😭🥹😭🥹😭🥹😭🥹😭🥹😭