@nooruddinnoor436: 💔😢 معصوم ملالۍ کی درد بھری داستان ملالۍ کی ایک آنکھ شدید متاثر ہو چکی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق آپریشن کے ذریعے اس متاثرہ آنکھ کو نکالنا ضروری ہے، کیونکہ اگر اسے چھوڑ دیا گیا تو ممکن ہے کہ دوسری صحت مند آنکھ بھی متاثر ہو جائے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بعد ازاں اس کی جگہ مصنوعی آنکھ بھی لگائی جا سکتی ہے، مگر افسوس کہ ملالۍ اپنی بینائی سے محروم ہو چکی ہے۔ 😢💔 سب سے دردناک منظر یہ ہے کہ ملالۍ آپریشن سے خوفزدہ ہے، وہ آپریشن نہیں کروانا چاہتی اور خوف کے مارے رو رہی ہے۔ 🥹💔 یا اللہ! اس معصوم بچی کے درد کو آسان فرما، اسے صحت و عافیت عطا فرما اور اس کے لیے آسانیاں پیدا فرما۔ آمین۔ 🤲 اور جن لوگوں نے اس معصوم کی زندگی میں یہ درد اور تکلیف پیدا کی، اللہ تعالیٰ انہیں ان کے ظلم کی سزا دے۔ 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😱😭😭😭😭😭😭 🥹💔 معصوم بچوں کے آنسو بہت بھاری ہوتے ہیں…