@theeshadiaries1: کبھی دوسروں کو روتے ہوئے دعا مانگتے دیکھ کر سوچتی تھی کہ لوگ اتنا رو کر آخر کیا مانگتے ہیں… پھر ایک دن میری باری بھی آ گئی۔ 🤍 اللہ ہر اُس دعا کو قبول کرے جو آنکھوں میں آنسو لے آئے۔ آمین۔ 🥹🤲🏻 #minivlog #relatable #emotional #dua #prayer