@fatima686210:

❖𝐌𝐚𝐡𝐢 𝐆𝄟✮͢
❖𝐌𝐚𝐡𝐢 𝐆𝄟✮͢
Open In TikTok:
Region: GB
Friday 28 August 2026 08:53:40 GMT
81691
5174
104
1361

Music

Download

Comments

kgn595gmail.com
k g n ⭐ :
@k g n ⭐::ہمیں اب کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو کسی کا ہو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو سمندر تھا تو زور وشور سے لہریں بہاتا تھا اب قطرہ ہو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
2026-08-28 10:38:35
1
fatimarajput814
fatima Rajput ❤️❤️❤️ :
ha bilkul
2026-08-28 14:51:25
1
jutt.brother894
JuTT Gujrat :
شکر کرو رواج بدل گیا ہے ورنہ جس نے بھی محبت حاصل کی وہ محبت کے نام سے بھی ڈرتا ہے
2026-08-28 09:46:23
1
ali97018
Ali Hassan. shaikh. :
شوقِ عشق نہیں تو پھر یہ حال کیوں ہے، ہم برباد ہیں تو تیرا خیال کیوں ہے۔ ❤️دل کو جب عشق کا شوق ہی نہیں تھا، پھر تیرے نام پہ یہ دل بےحال کیوں ہے۔ 🌹
2026-08-29 11:18:13
1
aqeelsanwar
A....S :
Allah pak se ki hoti to mil jati muhbat
2026-08-28 10:29:59
1
zeshanahmed254
zeshoo :
nhi to
2026-08-28 09:53:16
0
nd.makwana07
𝓝.𝓓 ⥃ 𝓜𝓪𝓴𝔀𝓪𝓷𝓪 🙏🙏 :
Nic
2026-08-28 08:59:40
1
mukhtiar9652
Mukhtiar Dawani :
😘":تمہیں لگتا ہے میں نے تمہیں یوں ہی جانے دیا؟ نہیں یہ جدائی اچانک نہیں تھی یہ ایک طویل جنگ کا آخری منظر تھا۔ میں نے تمہیں روکنے کے لیے لفظوں کو دعا بنایا خاموشیوں کو صدا دی انا کو دروازے پر چھوڑا اور اپنی ضد کو تمہارے قدموں میں رکھ دیا۔ ہر بار دل نے کہا ابھی نہیں، شاید وہ پلٹ آئے، شاید ایک بار اور بات بن جائے۔ مگر کچھ رشتے تھامنے سے نہیں تھک جانے سے چھوٹتے ہیں۔ میں نے ہار ماننے سے پہلے خود کو منایا، سمجھایا، توڑا اور پھر جوڑا۔ تمہیں جانے دینا میری بے حسی نہیں تھی، یہ میری آخری کوشش تھی کہ خود کو مکمل طور پر بکھرنے سے بچا لوں۔ تمہیں کھونا آسان نہیں تھا، مگر خود کو کھو دینا اس سے بھی زیادہ مشکل تھا۔ محبت کو چھوڑنا آسان نہیں ہوتا اگر وہ مجھے رسوا نہ کرتا تو ساری زندگی میں محبت کا بھرم بھر سکتی تھی۔۔۔۔۔۔ وہ جنہیں تقدیر رولنا چاہے انہیں بے قدروں سے عشق ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔۔ جب وہ محبت کو مار کر جذبات کا جنازہ پڑھ پڑ سکتا تھاتو میں بھی اپنے جذبات دفنا سکتی تھی ۔سن لو اب اور نہیں کاٹوں گی میں تمہارا ہجر۔۔۔۔ مر ہی نہیں رہی تھی میری محبت !!... پھر یوں ہوا کہ زندہ دفنانی پڑی
2026-09-04 16:52:56
0
ksasaudi.arabia
Shahzadi🇸🇦Saudi Arabia :
جاؤ اسے قصہ یوسف سناؤ کہی وہ اپنوں کی باتوں میں آ کر مجھے کھو نہ دے💝
2026-08-31 16:34:02
1
shaguftashafique13
barbii doll 😘😘😘 :
hyeeeee
2026-08-29 17:19:27
1
tariqderdmitha4th4
break💔sweet pain :
badel gaee rewayat e mohabbat ab milti he adawat izat ke badly
2026-08-30 13:00:12
0
tasleemsaroyatasl
tasleemsaroyatasl :
Good 👍 yr 😔
2026-08-29 09:08:08
0
user2129614967380
sidra queen 👑 :
g bilkul sahi kaha
2026-08-31 03:20:06
1
7r5090
7::::::::::::::r :
very nice 👍
2026-08-31 15:11:49
0
razihaq2
🦋،جیت،کے💔،ہارا،شخص🌹 :
🦋
2026-08-31 08:10:24
0
ali97018
Ali Hassan. shaikh. :
زندگی نوحہ رہے گی' ان تمام لمحوں کا جن میں تم ضروری ہو لیکن کہیں نہیں ہو تم۔۔۔!
2026-08-29 11:15:34
0
zafar.ali7225
Zafar Ali :
2026-08-29 14:19:42
0
ali97018
Ali Hassan. shaikh. :
عقل کہتی ھے کتابوں کا سمندر ھو جا ۔ دل ناداں کا اشارہ ھے سکندر ھو جا ۔ عقل اور عشق کے مٹتے ھوئے دوراہے پر۔ عشق نے دی یہ صدا مست قلندر ھو جا ۔
2026-08-29 11:19:15
0
khokharss5
SANA ULLAH :
same
2026-08-29 06:29:28
0
hayatkhan8363
Hayat Khan :
uffs
2026-08-29 06:55:07
0
ali97018
Ali Hassan. shaikh. :
ٹال دیتا ہوں بھانے سے سبھی لوگوں کو مجھ آیا نہ تیرے بعد کسی کا بھی ہونا
2026-08-29 11:21:01
1
black127890_
KUCHU.PUCHO 🎒 :
ا):سنا تھا محبت ملتی ہے محبت کے بدلے ہمارے باری آئی تو رواج ہی بدل گیا 🥹
2026-08-29 08:28:59
0
m.shahid.m.shahid877
M Shahid M Shahid :
nic
2026-08-29 07:16:26
0
yasiriqbal5612
Yasir Iqbal :
2026-08-29 07:27:41
0
kworldvlogs.pk
Khan World Vlogs :
2026-08-28 10:00:19
0
To see more videos from user @fatima686210, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About