صحراؤں میں ڈھونڈتی ہوں سمندر کی ادائیں
مجھ کو میرے مزاج کی دنیا نہ مل سکی
2026-08-29 05:00:16
7
️ :
same ✌💔
2026-08-28 19:42:06
6
Muted :
میں اداس رستہ ہوں شام کا، تیری آہٹوں کی تلاش ہے
یہ ستارے سب ہیں بجھے بجھے، مجھے جگنوؤں کی تلاش ہے
وہ جو ایک دریا تھا آگ کا بھی، راستوں سے گزر گیا
تمھیں کب سے ریت کے شہر میں، نئی بارشوں کی تلاش ہے
2026-08-28 10:47:43
7
janiiii :
kue nae Janta g belkul 😔😔
2026-08-29 09:00:51
0
❤ABDULHADI❤ :
🥰Same dear 🫠💝
2026-08-29 07:02:07
4
Pateline14💐✨ :
صحراؤں میں ڈھونڈتی ہوں سمندر کی ادائیں
مجھ کو میرے مزاج کی دنیا نہ مل سکی
2026-08-29 06:25:24
0
چوہدری طلہ جٹ💫🔥 :
🫠🥱
2026-08-29 03:18:35
5
☾ :
🔥🔥🔥
2026-08-28 09:01:45
6
mujahidjattofficial :
🔥🔥
2026-08-28 16:57:36
5
☾ :
✨✨✨
2026-08-28 09:01:50
7
مُحَمَّد ارمان علی :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
اللہ کریم میلاد والے محبوب کریم خاتم النبیینﷺ کا صدقہ آپ کی اور بچوں کی روزی میں برکت وکثرت عطا فرمائے، حلال روزی کمانے کی اور کھلانے کی توفیق مقدر فرمائے، حرام کھانے سے اور کھلانے سے محفوظ فرمائے۔ ہم سب کے گھروں، محلوں، شہروں اور تمام عالم اسلام کو امن وآشتی کا گہوارا بنائے، دنیا کے تمام مظلوم مسلمانوں کی غیب سے مدد فرمائے، دشمنان دین کے مکر وفریب کو انہی پر لوٹا دے اور ان کو نیست ونابود فرمائے۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
15-ربیع النور 1448 ہجری
29-اگست 2026 عیسوی
14-بھادوں 2083 بکرمی
بروز ہفتہ،
2026-08-29 03:45:18
4
To see more videos from user @blunt_gurria, please go to the Tikwm
homepage.