@saqigamingyt02: بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ (سورۃ البقرۃ: 156) یا اللہ! میرے والدِ محترم کی کامل مغفرت فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، ان کے درجات بلند فرما، ان کی تمام خطاؤں اور لغزشوں کو معاف فرما، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور ان کے لیے قبر و آخرت کے تمام مراحل آسان فرما۔ یا اللہ! ان کی نیکیاں قبول فرما، انہیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرما اور ہمیں ان کے لیے صدقۂ جاریہ بننے کی توفیق عطا فرما۔ اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ۔ اے اللہ! ہمارے والدِ محترم کو جنت الفردوس میں اپنے محبوب بندوں کے ساتھ جگہ عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین #والد_محترم #دعائے_مغفرت #انا_للہ_وانا_الیہ_راجعون #Allah #dua