@i_fairy07: Read this Caption...📚⬇️ "کچی عمر میں دل بہت معصوم ہوتا ہے۔ اسے لگتا ہے ہر بات سچ ہے، ہر وعدہ سچا ہے، ہر ہنسنے والا اپنا ہے۔ پر ہمیں کیا پتہ تھا کہ جذبات میں لیا گیا ایک فیصلہ ساری زندگی کا بوجھ بن جائے گا۔ آج جب لوگ طعنے دیتے ہیں تو دل کرتا ہے چیخ کر کہوں "میں نے غلطی کی تھی، پر میں بچی تھی۔ کوئی سمجھاتا تو؟" پر اب کوئی نہیں سنتا۔😭 کچی عمر میں عقل سے زیادہ دل بولتا ہے۔ اور دل اکثر غلط لوگوں کو چن لیتا ہے۔ ایک غلط بھروسہ، ایک غلط قدم... اور پوری زندگی اس غلط فیصلے کی قیمت چکانی پڑتی ہے۔ اس لیے اپنی عزت، اور اپنے والدین کی دعاؤں کی قدر کرو۔ کیونکہ کچی عمر کی غلطیاں معاف نہیں ہوتیں وہ پکی عمر کا عذاب بن جاتی ہیں۔ کچی عمر کی نادانی نے سکون چھین لیا اور پکی عمر میں بس پچھتاوا اور تنہائی رہ گئی۔ یا اللہ کسی بیٹی کو وہ دن نہ دکھانا ۔۔۔ جب وہ اپنی ہی غلطیوں کے نیچے دب جائے۔ جب کوئی اپنا نہ ہو، کوئی سمجھنے والا نہ ہو۔ بس رات کے اندھیرے میں آنسو اور دن میں مصنوعی مسکراہٹ رہ جائے۔🙌🏻🙏🏻 اللہ ہر بیٹی کو ہدایت دے، سمجھ دے، اور محفوظ رکھے۔ آمین۔ "💔 کچی عمر کا ایک لمحہ... پکی عمر کی سزا" 💔 🙌🏻🍂💔 #foryoupage❤️❤️ #aestheticvideos #vairal_video #fypppppppppp❤️

ف🌙
ف🌙
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 28 August 2026 09:19:50 GMT
19154
1206
15
116

Music

Download

Comments

zisha421
𝐶ℎ𝑎𝑢𝑑ℎ𝑎𝑟𝑖 :
it's novel line
2026-08-28 17:27:14
2
expensivegirl725
🥀ᥫ᭡٭˚✧𝐇𝐞𝐞𝐫✧˚٭🥀 :
it's perfect lines💯
2026-08-28 18:07:05
1
user5299842357555
Ahmad Raza :
bulkul thke ha
2026-08-28 12:23:33
4
malikqueen3230
Malik Queen 👑 :
right
2026-08-28 16:49:28
1
fatimaqeeun4
queen 👸 :
bikull
2026-08-28 11:12:10
4
dawoodarain84
🇩𝙰𝕨𝕠𝕠𝕕 🇦𝚁𝕒𝕚𝕟 :
bilkul 😞🥺🥺
2026-08-28 15:10:30
2
nadia_baloch314
Pₒₒₖᵢₑ_314❤️‍🔥 :
Ameen
2026-08-28 16:20:07
1
khanzadi.girl2
@Sky Angel 🍁 :
right
2026-08-28 15:17:42
2
fatimaprincess015
𝑰𝒕'𝒔 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏 :
Bilkul🥺🥺🥺🥺
2026-08-28 10:24:36
3
sad.9t1
محــٓ٘͜ــترمــہ💗 :
bilkul 💯
2026-08-28 11:55:33
3
itsmano58gmail.com1
𝐌ɪ𝐬𝐬᭄ᥫ᭡፝֟፝ Mano🎀✨🥀🫶 :
bilkul
2026-08-28 17:49:34
1
ali.hamza.loona6
Ali Hamza Loona :
🥰🥰🥰
2026-08-28 10:03:50
3
gm.bhatti07
GM Bhatti :
@Ray Adnan_✨🫀
2026-08-28 16:51:01
1
ladirajput67
T_o_x_i_c😈👻 :
💯
2026-08-28 16:40:58
1
mubaszgbzkw
🫂 انت الحیات ❤ :
😔😔
2026-08-28 16:52:06
1
To see more videos from user @i_fairy07, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About