@sanaqueen_401: ترس جاؤ گے تم میرے منہ سے کچھ سننے کے لیے، پیار کی بات تو دور، اب شکایت تک نہیں کروں گا۔ وہ سامنے بیٹھ کر میری خاموشی کی وجہ پوچھتی رہی، اور میں نظریں جھکا کر بس خاموش رہا۔ کبھی جس سے بات کیے بغیر ایک لمحہ نہیں گزرتا تھا، آج اُسی سے بات کرنے کو دل نہیں چاہتا۔ وہ شاید سمجھ رہی تھی کہ میں ہمیشہ کی طرح منا لوں گا، مگر اُسے کیا خبر کہ اس بار دل واقعی تھک چکا ہے۔ اب نہ کوئی گلہ ہوگا، نہ کوئی شکوہ، بس خاموشی ہوگی اور ایک فاصلے کا سفر۔ ایک دن تمہیں میری خاموشی بھی یاد آئے گی، اور تم ترس جاؤ گے میری آواز سننے کے لیے… 💔🥀#deeplines #urdupoetry #trending#sanaqueen #foryou