@fad_writes: سکون کی تلاش میں نکلو خود کوکسی کے ماتحت مت کرو ، یہ دنیا ہمارے لیے بنی ہے ہم دنیا ک لیے نہیں - کتابیں پڑھو ،صبح اُٹھ کر سورج کی کرنوں کو محسوس کرو۔ دن میں ہر چیز کا رویہ دیکھو کہ میں کتنا عزیز ہوں کسی جاندار کے لیے ، شام میں ڈوبتے سورج سے زوال کا پتا لگاؤ۔ کہ وقت کتنا کم ہے ،رات کے وقت تنہا چاند دیکھو کہ کوئی کسی کا نہیں، شاید سکون ملے اور ہاں محبتیں کرو۔#fypシ゚

سانولہ
سانولہ
Open In TikTok:
Region: KW
Friday 28 August 2026 09:35:24 GMT
6410
544
8
19

Music

Download

Comments

aries280388
Sandal🍁 :
یعنی یکطرفہ تھی ہماری محبت یعنی ہم نے خوامخواہ کا وہم پال رکھا تھا
2026-08-28 10:09:06
3
ranahaseeb7047
Rana Haseeb :
اک شخص پر قائم ہے دنیا میری وہ شخص جو ہر ایک سے پیارا ہے مجھے وہ اگر پاس نہیں تو میری زندگی بکھری ہے ایک اسی لخت جگر کا سہارا ہے مجھے
2026-08-30 19:23:36
1
sheraz55665
sarike koja :
🤝
2026-08-28 21:19:12
0
zainbadsha23
🔥Saith Zain🔥 :
❤️❤️❤️
2026-08-28 21:11:24
0
haya50847
Haya🌷 :
✨🥀
2026-08-28 15:17:16
0
uzair.jami
سید عزیر جامی 👑❤️‍🔥 :
🥺🥺🥺
2026-08-28 12:24:53
0
farhanhaider712
Farhan Haider Ansari :
🥺
2026-08-28 11:42:06
0
pathaan308
꧁乂✰ ᴄҺʊŕα¡l✰乂꧂ :
🥺🥺🥺
2026-08-29 20:26:41
0
To see more videos from user @fad_writes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About