@soul.of.tilawat: وہ آخری ملاقات… 💔😭 مدینے کی فضائیں عجیب اداسی میں ڈوبی ہوئی تھیں… نبی کریم حضرت محمد ﷺ کے وصال کا وقت قریب آ چکا تھا۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام تشریف لائے، اور وہ لمحہ کتنا عظیم اور کتنا درد بھرا ہوگا جب محبوبِ خدا ﷺ کو اس دنیا سے رخصت ہونے کا وقت آیا۔ جس نبی ﷺ نے ساری زندگی اپنی اُمت کی فکر کی، آخری وقت میں بھی اُمت ہی کا خیال دل میں تھا۔ یہاں تک کہ آپ ﷺ کی زبانِ مبارک پر اپنی اُمت کی فکر تھی۔ 💔 سوچیے… وہ ہستی ﷺ جس کے آنے سے دنیا روشن ہوئی، جس نے ہمیں اللہ کا راستہ دکھایا، جس نے ہمیں محبت، رحمت اور ایمان سکھایا، وہ ہستی ﷺ ہم سے پردہ فرما رہی تھی۔ 😭 مدینہ رو رہا تھا… صحابہؓ کی آنکھیں اشک بار تھیں… اور اُمت اپنے سب سے محبوب نبی ﷺ سے ظاہری طور پر جدا ہو رہی تھی۔ یا رسول اللہ ﷺ! ہم آپ ﷺ کو دیکھ نہیں سکے، مگر آپ ﷺ سے محبت ہمارے دلوں میں آج بھی زندہ ہے۔ ❤️ اے اللہ! ہمیں اپنے محبوب ﷺ کی سچی محبت، آپ ﷺ کی سنت پر چلنے کی توفیق، اور قیامت کے دن آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻 ﷺ #muhammad ﷺ #allah #islam #DeenKiBaat #fypppppppppppppppppp @Sachi Soch official
اللہم صلی علی محمد ال محمد میں اپ پر قربان جاؤں میری انے والی سب نسلیں اپ پر قربان جائیں میرے والدین اپ پر قربان مجھے اقا دو جہان کی ایک بات ہمیشہ رولا دیتی ہے کہ دکھ میں سکھ میں تکلیف میں مصیبت میں پریشانی میں اپ نے کبھی اللہ پاک سے کچھ نہیں مانگا بس یہی مانگا اے اللہ میری امت اے اللہ میری امت اے اللہ میری امت کو بخش دینا اور ہم لوگ کیا کر رہے ہیں اللہ پاک اپنے محبوب کے صدقے ہم سب کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور ہم سب کو صراط المستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے امین الہی امین🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-09-17 07:06:12
2
princess 👑 :
g meny pari hy[Teary eyed][Teary eyed]
2026-09-16 21:05:22
1
Sharum Bhatti :
ma Qurban Mera aqaa
2026-09-16 12:43:22
1
mental :
sadky mery pary Muhammad saw sdky qurban jay hum apki muhbt py
2026-09-16 18:03:59
0
abdulraheem2257 :
I LOVE HAZRAT MOHAMMAD S.A.W
2026-09-15 10:12:23
1
KALWAR NO0R :
♥️اللّٰہ ہم سب کو آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرما
2026-09-15 17:20:12
21
حنیف خان یوسفزئی :
میں نے پورا پڑھ لیا کس کس نے پورا یہ تحریر پورا پڑھ لی
2026-09-14 21:34:35
32
🇵🇰<$haikh.$aHab>🇦🇪🇸🇦🇶🇦 :
AmeeN suma Ameen
2026-09-15 20:32:57
1
مجھے خوش رہنا ہے 🥹 :
یا رسول ﷺ میں آپکے اللّه کی کاینات کا سب سو گندا انسان ہوں
میں سامنے نہی کر سکتا اپکا
آپکو اپکی شہزادی فاطمہ کا واسطہ ہے مجھے میرے والدین میرے بیوی بچو میرے دوستو اور جتنے لوگ یہاں پڑھ رہے ہیں سب کو معاف فرما دیں
یار میرے اللّه ہمارا کیا مقابلہ آپکے ساتھ یار معاف کر دیں 🙏🙏🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭
ہم دونیا کی لالچ میں بے ہوگے ہیں معاف کردوں
🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-15 07:22:35
17
Hussain bb :
یا اللّٰہ ہم سب کو آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرما
2026-09-15 12:55:51
15
@princess85😍 :
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم 🫀
2026-09-16 02:27:23
5
ᏁᏗᏕᎥᏒ ᏕᏂᏗᏒᏠᏋᏋᏝ :
سبحان اللہ سبحان اللہ قربان جاؤں میں اپنے پیارے آقا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر الحمدللہ شکر ہے اللہ پاک کا کہ اللہ پاک نے مجھے انکا امتی پیدا کیا
2026-09-15 03:00:22
10
Pgal ho yaar 🤫 :
ہائے میں صدقے یارسول اللّٰہ میں صدقے یارسول اللّٰہ میں صدقے یارسول اللّٰہ 😭
2026-09-15 04:46:44
6
اسلامی ویڈیو | Islamic Videos :
سبحان اللہ میں قربان جاؤں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت پر جسے اپنی اخری وقت میں بھی اپنی امت کی فکر تھی اور ہم گنہگار انسان ہے میرے اللہ تو ہمیں معاف کر دے ہمیں بخش دے میرے اللہ
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-15 06:35:35
6
Amna Khan :
میرا تن دن جان و مال میرے ماں باپ نبی کریم حضرت محمد مصطفی سرور کونین پر قربان
2026-09-13 06:40:49
11
𝐒𝐚𝐫𝐤𝐚𝐫'𝐬 𝐌𝐞𝐡𝐝𝐢🌹🥀 :
BeshAk Mera Rab bht Rahim h 🙌🏻🥹❤️🩹🫂
2026-09-02 11:24:16
5
SARA Malik MBBS :
subhan Allah 😭😭😭
2026-09-14 19:54:29
5
🪷diamond heart🍃🌲 :
یا نبی اللہ 🥺
2026-09-04 11:10:03
5
HSE inspector :
mera sab kuch ap py qurban ya rasool Allah sadqy ya rasool allah sadqy ya habib Allah 😭😭
2026-09-11 14:28:25
6
Mehboob Elahi :
A mery Allah pak TU Azeem Shan o shukat Wala Hy ,humey maff kar dena ,ameen😭😭😭
2026-09-17 07:48:16
1
faisalanjam3261 :
alhamdulillah
2026-09-14 16:33:55
3
Hassan Ali 🇵🇰💞🇸🇦✨ :
subhanallah 😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲💖💖💖💖💖I Love Hazrat Muhammad saw 💖💖💖💖💖💖💖💖😭😭😭
2026-09-14 14:42:23
3
hajiiqbal861 :
yaar ab apni rehmat se apne Habib ki tamam ummat ko bakhsh de Ham apni har khata ka ikrar karte hain aur Teri rahamat ke vasile se fariyad karte hain hamen apni rahmat se bakhsh de Ham per raham farma beshak to maaf karne per Kadar hai Ham per raham farma 😭😭😭 ameen sum ameen inshallah beshak alhamdulillah ameen sum ameen 🤲😭🤲😭🤲😭🤲😭🤲😭🤲😭🤲
2026-09-16 21:13:21
3
🕊️ZA🕊️ :
Subhanallah qurban jao ya rasulallah 🥺🥺🥺🥺
2026-09-14 14:16:59
3
To see more videos from user @soul.of.tilawat, please go to the Tikwm
homepage.