@imrsdmnr65: پردیس میں کمانا صرف پیسے کمانا نہیں ہوتا… اس کے بدلے انسان اپنا سکون، وقت، نیند اور اپنوں کی قربت بھی قربان کرتا ہے۔ 💔🥀 دور رہ کر کمائی ہوئی دولت شاید زندگی آسان کر دے، مگر اپنوں کے ساتھ گزارا ہوا وقت کبھی واپس نہیں آتا۔ 🥺❤️🩹#foryou #viral #deepthoughts