@islambadians4: بارش، بادل اور اسلام آباد... 🖤🌧️ اس شہر سے محبت کی یہی تو وجہ ہے۔ ہر موڑ پر ایک نیا نظارہ، ہر ہوا میں ایک نئی کہانی۔ اسلام آباد آج کل پورا جنت لگ رہا ہے۔ ✨ آپ کا اس موسم میں فیورٹ پوائنٹ کونسا ہے؟ #viralvideos #fyp #unfreezemyacount #rain #foruyou