@shahzad_ke_kahani: کبھی کبھی انسان اس لیے خاموش نہیں ہوتا کہ اس کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہوتا، بلکہ اس لیے خاموش رہتا ہے کہ اسے یقین ہو جاتا ہے کہ اس کی بات سننے والا کوئی نہیں۔ وہ اپنے دل کا بوجھ لیے لوگوں کے درمیان مسکراتا رہتا ہے، مگر اندر ہی اندر بکھرتا رہتا ہے۔ اسے بس ایک ایسے شخص کی تلاش ہوتی ہے جو اس کی خاموشی کے پیچھے چھپی چیخ سن سکے۔ دل چاہتا ہے کوئی پوچھے کہ آخر اتنے خاموش کیوں ہو، مگر خوف یہ ہوتا ہے کہ اگر دل کا حال بیان کرنے بیٹھ گئے تو شاید لفظ ساتھ نہ دیں اور جواب دیتے دیتے آنکھیں بھر آئیں۔ کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں بیان کرنا بھی ایک نئی اذیت بن جاتا ہے۔ اس لیے انسان خاموش رہتا ہے، مسکراتا ہے اور سب کو یہی دکھاتا ہے کہ وہ ٹھیک ہے، حالانکہ حقیقت میں وہ صرف خود کو سنبھال رہا ہوتا ہے۔ #urdupoetry #viewsproblem #unfrezzmyaccount #sadvibes #💔
انسان خاموش تو رہ جاتا ہے مگر جو دل کے اندر طوفان اٹھتے ہیں اسکا مداوا کون کرے ؟
مدمقابل کو کون یہ بات سمجھائے
☝️💔
2026-08-28 10:04:54
5
pukhtana🍂 :
uffff aisa hi hay🥺
2026-08-29 08:39:40
2
saqibhussainkarbalai۱۱۳۳ :
“خاموشی کو پڑھنے والے کم ہوتے ہیں، ورنہ آنکھوں میں چھپے ہوئے سوال بھی صاف نظر آتے ہیں۔ تم بس ایک بار بات تو کر کے دیکھو، شاید تمہیں سننے والا وہیں ہو جہاں تم نے کبھی تلاش ہی نہیں کیا۔☺️
2026-08-28 17:00:08
0
Faraz khan :
to hum ko mar k chory ga
2026-08-28 09:57:21
1
sheezy♡ִֶָ˖ ִֶָ་༘࿐ :
Jani mari La aik line's..... im waiting
2026-08-31 03:39:29
0
Rehan Khakhi 💞 :
ya photo meri hein karachi ki 😅😅😅
2026-08-29 22:56:25
0
nafajq :
ufff 🥺🥺😢😢
2026-08-30 15:53:37
0
جمعه کندهاری :
2026-08-28 12:18:49
1
jk shinwari :
yarrrrr Kiya batao k Kitna totaaa howa ho ma
2026-08-28 11:18:21
0
Anas Khan :
2026-08-28 10:45:42
1
🔥ZAKIR💔 :
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لاعلم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
2026-08-29 12:32:15
1
H.a Khattak :
agreee
2026-08-28 17:52:27
1
⭐💤GOMNAaM سید✨🤗 :
hayee😏😏
2026-08-29 19:55:37
0
💫الـبــــــــــازی 👑 :
انسان خاموش تو رہ لے مگر
دل کے اندر جو دکھوں کے طوفان اٹھتے ہیں
اسکا مداوا کون کرے گا ؟
💊🤲🔥💔☝️
2026-08-28 10:05:53
2
💫الـبــــــــــازی 👑 :
1st comment 🖤🖤🖤
2026-08-28 10:04:01
1
Faraz khan :
😳😳😳
2026-08-28 09:56:26
1
💫الـبــــــــــازی 👑 :
🖤🖤🖤
2026-08-28 10:03:46
2
Waqif karimi ☠️313🚩 :
❤️❤️❤️
2026-08-31 06:02:38
0
11223344 :
😓❤️🔥👋
2026-08-28 19:30:40
1
raja Shahzad :
🥰🥰🥰
2026-08-28 22:34:38
1
Adnan Baloch :
😢😢😢
2026-08-28 17:41:51
1
▄︻デ𝓡𝓪𝓯𝓲𝓺══━一 🔥 :
♥️♥️♥️
2026-08-30 18:04:29
0
IHSAN SAHIL :
😂😂😂
2026-08-28 11:06:06
1
To see more videos from user @shahzad_ke_kahani, please go to the Tikwm
homepage.