@hiragoth4te._: آسیب جفت سے ہوئے ہم مانوس یوں کہ ہم، ہر دل سے اثر جاتے ہیں چار دن کے بعد۔ کبھی کبھی زندگی کچھ ایسے تجربے دے جاتی ہے کہ انسان خود کو کسی کے قریب قریب ہونے سے بھی ڈرنے لگتا ہے۔ دل چاہتا تو ہے کہ کوئی اپنا ہو، مگر قسمت یا حالات بار بار فاصلے پیدا کر دیتے ہیں۔ پھر آہستہ آہستہ انسان یہ مان لیتا ہے کہ شاید وہ زیادہ دیر کسی کی زندگی میں ٹھہرنے کے لیے بنا ہی نہیں ہے۔ کچھ دن محبت، کچھ دن اپنائیت، اور پھر خاموشی... یہی سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ اس لیے اب کسی سے شکوہ نہیں، بس اتنا یقین رہ گیا ہے کہ شاید ہم ان لوگوں میں سے ہیں جو چند دن یاد رہتے ہیں، مگر ہمیشہ کے لیے کسی کے دل میں جگہ نہیں بنا پاتے۔ ❤️🩹