@sabach927: عورت کا سمجھوتہ کمزوری نہیں ہوتا، وہ اکثر اپنے رشتوں، گھر اور اپنوں کی خاطر اپنی بہت سی خواہشیں خاموشی سے قربان کر دیتی ہے۔ مگر یاد رکھنا، سمجھوتہ وہاں تک خوبصورت ہے جہاں عورت کی عزت اور خودداری محفوظ رہے۔ ❤️ #viral #Love #emotional #woman #heart