@junaidakbarmna: الحمدللہ، پی ٹی آئی کی جاری اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں آج خانوت، تحصیل مانجھند، ضلع جامشورو میں ایک کامیاب ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں کارکنان اور مقامی شہریوں نے شرکت کی۔ ان شاء اللہ، خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی ، صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان اور مرکزی قیادت کا 3 ستمبر سے شروع ہونے والا چار روزہ دورۂ سندھ تاریخی ثابت ہوگا۔