@zeeshan.804166: کراچی کے بدمعاش کو, بشریٰ انصاری نے کھری کھری سنا دی!! تمھاری ہمت کیسے ہوئی, بچوں کے لواحقین سے بدتمیزی کرنے کی, تم ہوتے کون ہو!! اگر لوگ تمھارے گریبان کو نوچتے تب بھی خاموش رہتے, تمھیں شرم آنی چاہیے مصطفیٰ کمال!!#imrankhanzindabad #foryou #releaseimrankhan #viraltiktok