@looser4419: کبھی کبھی ہم اداس نہیں ہوتے، بس اندر سے بالکل خالی ہو چکے ہوتے ہیں۔ زندگی کی مسلسل تھکن ہمیں اتنا خاموش کر دیتی ہے کہ کسی سے کچھ کہنے کی ہمت بھی نہیں رہتی۔ پھر بھی ہم لوگوں کے سامنے مسکراتے رہتے ہیں، ایسے ظاہر کرتے ہیں جیسے سب ٹھیک ہے، حالانکہ اندر کہیں بہت کچھ بکھرا ہوتا ہے جسے سمیٹنے کی طاقت ہم میں باقی نہیں رہتی۔ #fypシ゚viral🖤tiktok #poetry #lines #govirallllll #millionviews