@samikhan.1911: 📝✅ یاد رکھو، ہر بار معاف کرنے والا انسان ہمیشہ معاف کرتا رہے، یہ ضروری نہیں۔ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جن پر وقت مرہم نہیں رکھتا، صرف انسان کو بدل دیتا ہے۔ میں نے تمہیں جواب دینا اس لیے نہیں چھوڑا کہ میرے پاس الفاظ نہیں تھے، بلکہ اس لیے کہ تم جواب کے قابل نہیں رہے تھے۔ اب تم وضاحتیں دو، صفائیاں پیش کرو یا اپنی بےگناہی ثابت کرو، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ جس انسان سے دل اتر جائے، پھر اس کی موجودگی بھی بوجھ محسوس ہوتی ہے۔ میں بدلہ لینے والوں میں سے نہیں، میں بس لوگوں کو ان کی اوقات کے مطابق اپنی زندگی سے نکال دیتا ہوں۔ repost #viral #samikhan #repost #unfreezemyaccount #foryou

🍁Udas writers🍁
🍁Udas writers🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 28 August 2026 11:02:54 GMT
4212
206
6
16

Music

Download

Comments

muhammadusama2421
Muhammad Usama :
right bro
2026-08-28 15:03:52
0
amirabutt_1326
🦋🖤امیرا🖤🦋 :
Its deep n true🖤
2026-08-28 22:03:25
0
wardankakar05
W______K 🙌🚩 :
🥰🥰🥰
2026-08-28 11:09:32
1
himad.khan18
Himad Khan :
💔💔💔
2026-08-28 14:05:49
1
abid60716
abid :
🥰🥰🥰🥰
2026-08-28 13:26:13
0
village1234560
🫀👀 :
😭😭😭
2026-08-28 11:05:33
1
To see more videos from user @samikhan.1911, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About