@lynh_bynh: #autumnvibes

lynh_bynh
lynh_bynh
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 28 August 2026 11:16:51 GMT
769
12
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lynh_bynh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہتھیلی پر رکھا ہوا چراغ بھی اکثر روشنی سے زیادہ اپنی موجودگی محسوس نہیں ہونے دیتا، مگر جب وہ ہاتھ سے چھوٹ جائے تو اندھیرے کا احساس بتاتا ہے کہ روشنی کتنی قیمتی تھی۔ انسان کی فطرت بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ جو شخص ہر وقت ہمارے پاس ہوتا ہے، اس کی باتیں ہمیں معمولی لگنے لگتی ہیں، اس کی موجودگی عادت بن جاتی ہے، اس کی محبت فرض محسوس ہونے لگتی ہے۔ “دسترس اکثر انسان کو قدر شناس نہیں رہنے دیتی، کیونکہ جو چیز ہر وقت میسر ہو، اُس کے چھن جانے کا خوف محسوس نہیں ہوتا۔” “کسی کی موجودگی جب عادت بن جائے تو محبت بھی معمول لگنے لگتی ہے، اور معمول کی چیزیں اکثر اپنی اصل قیمت کھونے لگتی ہیں۔”  ہم سمجھتے ہیں کہ یہ تو ہمیشہ رہے گا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ کسی کا ہمارے پاس ہونا، اس بات کی ضمانت نہیں کہ وہ ہمیشہ ہمارے پاس رہے گا۔ ہم اکثر لوگوں کی قدر ان کے ہوتے ہوئے نہیں، بلکہ ان کے بدل جانے، خاموش ہو جانے یا دور چلے جانے کے بعد سمجھتے ہیں۔ تب ان کی چھوٹی چھوٹی باتیں یاد آتی ہیں، ان کی فکر یاد آتی ہے، وہ وقت یاد آتا ہے جسے ہم نے کبھی وقت ہی نہیں سمجھا تھا۔ شاید انسان کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ وہ موجود چیز کی قدر، اس کے کھو جانے کے بعد سیکھتا ہے۔ اس لیے جو رشتہ آج آپ کے پاس ہے، اسے صرف اس لیے معمولی نہ سمجھیں کہ وہ آپ کی گرفت میں ہے۔ کچھ لوگ زندگی میں بار بار نہیں آتے، اور کچھ دوریاں ایسی ہوتی ہیں جن کے بعد صرف یادیں ہاتھ آتی ہیں، انسان نہیں۔ قدر اُس وقت کیجیے جب کوئی آپ کے پاس ہے؛ کیونکہ ہر چیز کو کھونے کے بعد پانا ممکن نہیں ہوتا۔

About