@user4321549966876fjf: ساری زندگی سر پر کفن باندھ کر حق کا پرچار کیا اس عمر میں بھی جیلیں کاٹیں مگر حق کا راستہ نہیں چھوڑا دنیا جانتی ہے اس مرد مجاھد کو مگر سادگی اور عاجزی دیکھیں۔ اس لیے بابا جی فرمایا کرتے تھے دین کے نام پہ حلوے کھانا آسان ہے لیکن باطل کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر بات وہی کر سکتا ہے جسے حضور چن لیں#💥💥💥💯💯
بعد از انبیاء، افضل البشر خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم
امتِ مسلمہ کا اجماع ہے کہ نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل ہستیاں چار خلفائے راشدین ہیں: سیدنا ابوبکر صدیقؓ جن کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا: "اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا" (بخاری 3656)، سیدنا عمر فاروقؓ جن کے بارے میں فرمایا: "میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا" (ترمذی 3686)، سیدنا عثمانؓ جن کے متعلق نبی ﷺ نے فرمایا: "ہر نبی کا رفیقِ جنت ہوتا ہے، اور میرا رفیق عثمان ہے" (ترمذی 3705)، اور سیدنا علیؓ جن کے بارے میں فرمایا: "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں" (ترمذی 3712)۔
پھر سیدنا امام حسنؓ، جنہیں نبی ﷺ نے جنتی سردار کہا: "یہ میرا بیٹا سردار ہے، اللہ اس کے ذریعے دو گروہوں میں صلح کروائے گا" (بخاری 2704)، اور سیدنا امیر معاویہؓ، کاتبِ وحی، نبی ﷺ کے رازدان، جن کے لیے نبی ﷺ نے دعا فرمائی: "اللّٰهم اجعله ھادیا مھدیا واهد به" (ترمذی 3842) یعنی: "اے اللہ! اسے ہدایت دینے والا اور ہدایت یافتہ بنا، اور اس کے ذریعے ہدایت دے"۔
یہ سب کے سب عظمت، عدل، علم، حلم اور خلافتِ راشدہ کے روشن چراغ ہیں، جن کی پیروی ہی اہلِ سنت کا دین و عقیدہ ہے۔
2026-08-29 11:41:03
9
sajjad Ahmad :
ماشاءاللہ شیر 🦁 ساڈے بابے دا
2026-08-29 11:09:45
16
چوہدھری اقرار علی رجوکہ 243 :
بہت ہی بڑے عالم دین ہیں اللہ پاک ان کی عمر اور علم میں مزید برکتیں عطاء فرمائے
2026-08-30 06:52:48
3
علی ۔۔۔🇵🇰 :
لکھاں سلام
علماء حق نو 🥰🥰
2026-08-29 19:49:54
4
Zubair Ahmed 1852 :
Allama Yousif Rizwi Sab
2026-08-29 10:55:34
1
Abrar Hussain :
mashallah subhan Allah
2026-08-29 01:12:55
2
Rana kashif 💫💫🌟 :
haq❤️
2026-08-29 04:44:05
2
Aqeel shehzad :
mashallah
2026-08-29 03:58:41
1
Mudassar Hussain :
Haq haq
2026-08-29 05:44:06
1
muhammadhasnain Rizvi :
masallah
2026-08-29 05:21:56
1
Zia Maher🇵🇰🇹🇷 :
mamo Jan 🥰
2026-08-29 12:36:36
1
M Ahmed Nawaz 7001 :
ماشاءاللہ
2026-08-28 20:02:53
1
AaMiR SulTaN😍 :
Masha Allah
2026-08-29 05:01:10
1
Mustafa Laghari 3135🥷🥷🥷 :
wah g
2026-08-29 06:57:37
1
sajjad Ahmad :
اللّٰہ اجر عظیم عطا فرمائے آمین ❤️
2026-08-29 11:09:56
1
Raja Ramez :
Allah pak abad farmae
2026-08-30 07:38:07
0
To see more videos from user @user4321549966876fjf, please go to the Tikwm
homepage.