@siyah__bakhtt__: مجھے وہ دن بہت یاد آتے ہیں جب میں تمہیں دن بھر کی داستان سنایا کرتا تھا آج میں نے یہ کیا وہ کیا یہاں گیا وہاں گیا آج میں بہت تھک گیا ہوں آج میں رویا آج میں بہت خوش ہوں آج میرے سر میں درد ہے بولنے پر آتا تو چپ کرنا بھول جایا کرتا تھا اور تم بھی چپ چاپ میری پاگل باتیں سنتی رہتی تھی مگر اب کسی سے کچھ کہنے کا دل ہی نہیں چاہتا کتنی بھی تکلیف ہو کتنا بھی دکھ ہو کسی کو نہیں سناتا تمہارے لہجے کی تلخیوں کے بعد اپنی ذات کو دفن کر دیا اب میں نے چپ رہنا سیکھ لیا ہے لیکن آپ مجھے ہمیشہ یاد رہو گی جوانی سے لے کر بڑھاپے کی دہلیز سے ہوتے موت کی آخری ہچکی تک۔۔ #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab

عکسِ احساس 🖤
عکسِ احساس 🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 28 August 2026 11:26:22 GMT
61018
3416
41
1244

Music

Download

Comments

kamijutt4
KaMi Jutt :
Its 3:40am 🥲
2026-09-05 01:09:54
1
sabeeha_doll
kitchen queen🌷🌷🌷 :
:صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں اتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں پھر وہی تلخئ حالات مقدر ٹھہری نشے کیسے بھی ہوں کچھ دن میں اتر جاتے ہیں اک جدائی کا وہ لمحہ کہ جو مرتا ہی نہیں لوگ کہتے تھے کہ سب وقت گزر جاتے ہیں
2026-08-28 12:16:12
4
shappy11804
𝐬卄ᗩρᑭ𝓎 🤥 :
caption please 🥺
2026-08-29 18:11:08
2
adreesjutt92
Adrees jutt :
hyyyee 😭😭😭
2026-09-01 02:38:21
1
umarsial9220
umar sial :
جانےکس کس کی بدعا کام آئی😒❤️‍🩹ہوتے ہوتےوہ شخص بچھڑہی گیامجھ سے🥀❤️‍🩹
2026-09-01 18:21:51
3
iamfaiqtanveer011
Faiq Malik :
coption please
2026-08-28 12:29:31
3
saraikidealerff
𝐒𝐀𝐑𝐀𝐈𝐊𝐈__𝐇𝐄𝐑𝐄👑 :
hyhy bht darad ho ta hai DIL ko😭
2026-09-03 09:47:50
1
usman.haider4249
Usman Haider :
:*نیند بھی نیلام ہو جاتی ہے بازارِ عشق میں* *اتنا آسان نہیں کسی کو بھولا کر سو جانا!!
2026-08-31 18:32:33
2
atkherofficial_111
🐺WoLf🐺 :
hayee 💔🥹
2026-08-29 08:23:32
1
mdnora11
🖤EgO Problem 🖤 :
koi lafz nh yar 🙂🙂🙂🙂🙂
2026-08-31 18:16:54
1
subhankhalid93
dr_subh@n :
امیرتی 💔 💔 💔
2026-08-30 08:52:24
1
aziiii4655
I Z H A N :
please capture send Karen🥺
2026-09-02 18:23:15
1
trust.in.allha0
trust in allha :
nyc
2026-08-28 19:59:17
1
drusman850
💗ཌDoͥctͣoͫrད☆🅤︎🅢︎🅜︎🅐︎🅝︎☆ :
کبھی اگر تم میری قبر پر آؤ تو بس اتنی سی درخواست ہے کہ سب کے جانے کے بعد تھوڑی دیر اور ٹھہر جانا۔ زندگی میں بھی مجھے ہمیشہ تمہاری موجودگی سب سے زیادہ عزیز رہی۔ لوگ آتے رہے، جاتے رہے مگر دل کو سکون ہمیشہ تمہارے ساتھ بیٹھ کر ہی ملا۔ شاید اس وقت میں تمہاری آواز نہ سن سکوں، تمہارا چہرہ نہ دیکھ سکوں مگر یقین کرو... روحیں احساس کو پہچان لیتی ہیں۔ تمہاری خاموشی تمہاری دعائیں اور تمہاری آنکھوں کی نمی شاید اس مٹی تک بھی پہنچ جائے جس میں میں سو رہا ہوں۔ سب لوگ اپنی رسمیں ادا کر کے چلے جائیں گے، کوئی چند لمحے ٹھہرے گا، کوئی فاتحہ پڑھ کر واپس لوٹ جائے گا۔ مگر تم اگر ممکن ہو تو ذرا دیر اور بیٹھنا۔ ایسے جیسے پہلے بیٹھا کرتے تھے... بغیر جلدی کے بغیر کسی وجہ کے بس ساتھ ہونے کے لیے۔ شاید اس خاموشی میں تمہیں میری یادوں کی سرگوشی سنائی دے شاید ہوا کا کوئی ہلکا سا جھونکا تمہیں یہ احساس دلا دے کہ میں اب بھی تمہاری دعا کا منتظر ہوں۔ کیونکہ بعض رشتے موت سے ختم نہیں ہوتے، وہ بس یادوں، دعاؤں اور خاموش لمحوں میں زندہ رہتے ہیں۔ اور اگر کبھی دل بہت بھر آئے تو میری قبر کے پاس بیٹھ کر صرف اتنا کہہ دینا میں ہوں تھوڑی دیر کے لیے😭😭😭😭
2026-08-29 15:28:28
1
m.adil.taaj
love is easy but I am busy 😉 :
😳😳😳
2026-09-03 18:02:33
1
m_awais710
Awais🫀 :
@🍂❤️‍🩹
2026-09-04 14:35:12
1
mahsanskg786
M Ahsan Skg :
🥺🥺🥺
2026-09-03 05:16:15
1
rehmatafghan011
rehmatafghan011 :
😭😭😭
2026-09-02 15:00:13
1
atiqrajput550
User Dead🥀💔 :
@بے وفا 😭💔
2026-09-01 22:54:52
1
zohaibahmed1312
ZOHAIB AHMED :
❤️❤️❤️
2026-09-03 15:35:32
1
hwiwowkwlwlwlwkkekw
Alone@302 :
🥰🥰🥰
2026-09-01 19:53:24
1
rehmatafghan011
rehmatafghan011 :
💔💔💔
2026-09-02 15:00:20
1
To see more videos from user @siyah__bakhtt__, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About