@junaidbuland11: الحمدللہ! آج اپنے دوستوں کے ہمراہ باجماعت نماز ادا کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ میں اس نعمت پر اللہ پاک کا دل کی گہرائیوں سے شکر ادا کرتا ہوں کہ اُس نے مجھے صحت و تندرستی عطا فرمائی۔ میری تمام دوستوں سے بھی گزارش ہے کہ نماز کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنائیں اور اسے حتیٰ الامکان باجماعت ادا کرنے کی کوشش کریں، کیونکہ نماز نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ، رحمتُ اللعالمین ﷺ اور دونوں جہانوں کے سردار ﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو پابندی سے نماز ادا کرنے اور دینِ اسلام پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین � #foryou #viralvideo #viral #trending #junaidbulandmpk