@arynews.official: انہوں نے چوری بچانے کیلئے 14 بچے ماردیے، پمز میں آگ کیسے لگی آج تک یہی معلوم نہ ہوسکا، پی پی رہنما راجا پرویز اشرف #ARYNews

ARY NEWS
ARY NEWS
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 28 August 2026 11:32:39 GMT
365765
21643
316
323

Music

Download

Comments

isssminhas1
اISSA MINHAS :
یہ سرکاری ہسپتال ہے تو وزیراعظم وزیر صحت کو گرفتار کیوں نہیں کیا جاتا
2026-08-28 14:04:34
34
ukknown17
unknown17 :
They are lying
2026-08-28 14:25:04
2
intelligensia1
intelligensia :
BAAT toh aise kr rhe hai Jese yeh coalition govt ka hissa nhi
2026-08-28 13:15:03
3
am101240
🇵🇰 AM 🇸🇦 :
https://vt.tiktok.com/ZSVGSbnRJ/
2026-08-28 14:20:41
0
kamranbaloch971
‼️Kamran Baloch‼️ :
Great siastdan i love raja sab
2026-08-28 12:58:54
1
humairakhan5351
Humaira Khan5351 :
raja sabh NY bhot achi bat ki Hy
2026-08-28 12:45:05
20
ziddirajpoot277
👑 راجپوت زادہ👑 :
where is CCTV photage
2026-08-28 13:51:09
2
shoaibkhanmamakha
Shoaib Khan Mamakhail :
اگر پمز ہسپتال جیسا واقعہ کسی اور ملک میں پیش آتا تو شاید اب تک سڑکیں جام ہوتیں، وزیرِ صحت سے لے کر وزیراعظم تک ذمہ داروں سے استعفے طلب کیے جا چکے ہوتے اور عوام کے سامنے جواب دہی ہوتی۔ افسوس کہ پاکستان میں انسانی جانوں کے معاملے میں بھی ذمہ داری کا احساس نظر نہیں آتا۔ عوام کی زندگیوں کے ساتھ کب تک یہ کھیل جاری رہے گا، کسی کو معلوم نہیں۔ ملک کو نااہلی، بدانتظامی اور کرپشن سے نکالنے کے لیے ضروری ہے کہ ذمہ داروں کا بلاامتیاز احتساب ہو، ادارے قانون کے مطابق کام کریں اور عوام کی جان و مال کو اولین ترجیح دی جائے۔
2026-08-28 11:49:53
26
ghakhar.rajpoot0
ghakhar rajpoot :
very good raja sab very good
2026-08-28 14:48:46
3
rajahasnainali83
hasnain :
بس ان ماؤں کے سوالات کا جواب دو
2026-08-28 12:27:06
15
pakarmyzindabad367
ALTAF Khan Tanoli :
2026-08-28 12:30:52
3
malikamjad869
amjad :
Cctv fotage kidr hy??
2026-08-28 14:36:32
6
user72489354
Maher Ali Prince :
ان ماؤں کی بدعا ہے انشاء اللہ اللّٰہ تعالیٰ انصاف فرمائے گا
2026-08-28 14:54:34
4
amirriaz638
amirriaz638 :
topi darama
2026-08-28 13:26:24
4
sanwalfraz27
S.F CREATER :
نہیں معافی نہیں سزا🙏
2026-08-28 12:38:59
6
malokkhan02
Malok Khan :
2026-08-28 15:57:38
1
muhammad.riaz01
Muhammad Riaz :
2026-08-28 14:47:56
1
hamza.kamboh69
Hamza Kamboh :
government ka koi Banda Kam ni krta sb farg Hy mojye kr rahy hy
2026-08-28 15:19:30
2
user72489354
Maher Ali Prince :
میرے عزیز ہاں ایک بچہ پیدا ہوا چار سال بعد ان بچہ بھی اس سانحہ جل گیا ان اندر نہیں جانے دیا اللّٰہ تعالیٰ عذاب نازل ہو
2026-08-28 14:53:46
2
muhammad.riaz01
Muhammad Riaz :
Good Raja sb
2026-08-28 14:47:48
2
waseemulhassan828
وسیم الحسن شیرازی :
شکریہ راجا صاحب
2026-08-28 12:57:43
1
kaleemkhan4598
kaleemkhan :
is ko Allah maf kare
2026-08-28 15:16:38
2
raisahmedabbasi
R A ABBASI :
صوبوں کی بحث سے توجہ ہٹانے کیلئے اور مصطفیٰ کمال کو پریشر میں لانے کیلئے اس آگ کے پیچھے بھی کہیں نہ کہیں پیپلز پارٹی ہی نکلے گی۔ ورنہ شفاف تحقیقات کرا لی جائیں تو اگر یہ آگ حادثہ نہیں سازش نکلی تو اس سازش کے پیچھے کوئی جیالا ہی منظر عام پر آئے گا۔ اگر مصطفیٰ کمال استعفیٰ دے بھی دیتا ہے تو کل یہ پیپلے بولیں گے صرف استعفیٰ سے کام نہیں چلے گا۔جیل میں ڈالو۔ اب کوئی وفاقی وزیر ہے تو اس کا مطلب سپر مین تھوڑی ہے کہ کہیں بھی آگ لگے اور وہ بجھانے پہنچ جائے۔ باقی صوبے اسی لئے ضروری ہیں کیونکہ صوبے بننے کے بعد صوبہ اسلام آباد کا وزیر اسلام آباد میں رہے گا کراچی میں نہیں۔ صوبہ کراچی کا وزیر کراچی میں رہے گا نوابشاہ میں نہیں۔ اسی لئے کراچی صوبہ ضروری ہے 🙌۔
2026-08-28 14:47:08
2
rehmatkhanafrid10
Rehmatkhan Afridi 10 :
right
2026-08-28 11:42:43
2
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About