معمولی سا دکھ انسان کو کمفرٹ زون میں رکھتا ہے، لیکن بڑی تکلیف ہی دراصل بیداری اور ایک بڑے انقلاب کا نقطہ آغاز بنتی ہے۔ جیسے غالب نے کہا تھا: رنج سے خوگر ہوا انسان تو مٹ جاتا ہے رنج۔ آپ نے اس پیچیدہ نفسیاتی نقطے Beta Region Paradox کی بہت ہی سلیس اور خوبصورت وضاحت کی ہے۔
2026-08-28 12:30:51
5
Dr. Arshad Ahmed :
Admiration for your contents
2026-08-28 13:36:56
2
Shepherd :
بہت خوب صورت انداز تکلم
2026-09-19 06:03:53
1
Zia :
آپکا مطالعہ اور سوچ کا زاویہ دونوں قابل داد ہیں
خوش رہیں
2026-08-28 15:41:41
4
azizurrehman2998 :
مسئلہ میں تین باتیں ایسی ہیں جو خود مسئلے سے زیادہ بڑا "مسئلہ" ہیں
ایک مسئلہ کو چھوٹا سمجھا
دو مسئلہ میں رہ کر خوش ہونا
تین مسئلہ میں مبتلا رہنے کی مدت کو بڑھاءے رکھنا
مسئلہ کو حل کرنا ہو تو اہل علم سے مشورہ محنت اور تنہائی میں سجدے میں اللہ تعالیٰ کے سامنے بہائے گئے چند آنسو ضروری ہیں
2026-08-29 03:32:26
1
Test Transmission :
مگر کچھ مجھ جیسے کاہل اور سست انسان بڑی سے بڑی مشکل میں بھی رکے رہنے کا ہنر جانتے ہیں۔
2026-09-02 03:58:36
0
Nabeel Mustafa :
2026-08-28 12:09:38
2
grumpy_garlic :
asan zindagi bhat mushkil hai
2026-08-29 16:02:31
0
tariq writer :
بہت اچھا لگا سوچ کا زاویہ لیکن یہ ایک فطری اور انسٹنکٹو عادت ہے
2026-09-02 09:02:45
0
Wali Yazdan :
always admirable 💞💞💞
2026-08-28 11:43:44
0
Jahan Durrani :
بالکل صحیح
2026-09-09 05:32:54
0
Murtaza Jutt :
good 👍
2026-08-28 13:22:42
1
UsMan Ali :
"جب دشوار ہو جائے زندگی
تب اسان ہو جائے زندگی
" عثمان علی"عثمان"
2026-08-29 15:11:25
0
akmal104 :
میرے جنوں کو معدومیت دے دی اس نے
2026-09-17 05:05:46
0
GHULAM-E-NABI ﷺ. :
well said
2026-08-28 13:47:39
1
Anjum bhatti :
❤️❤️❤️❤️👍👍
2026-08-28 13:47:05
1
abdul rehman :
Stay blessed 🍁
2026-08-28 11:54:45
1
Rizwan Ali 🌸🌸 :
great
2026-08-28 11:46:24
1
@Faizafridi71 :
2026-08-28 15:24:45
0
ابنِ جتوئی ✨ :
مختصر پراثر ۔۔ بہت عمدہ انتخاب آپکا 🌸
2026-08-28 15:44:14
0
Muhammad Asifullah Khan :
بلندی کی تلاش ہی نہیں ہے تو کیوں میسر ہے اس کے لیے جلنا پڑتا ہے مصروف عمل رہنا پڑتا ہے مسئلہ چھوٹا ہو تو ہم اسے حل نہیں کرتے بلکہ اس کے ساتھ رہنا سیکھ لیتے ہیں لیکن اگر وحی مسئلہ اتنا بڑھ جائے کہ ان اوائڈیبل ہو تو ہم حرکت پر مجبور ہوتے ہیں اور زندگی میں تبدیلی لے کر اتے ہیں ماہر نفسیات دیا ہے بیٹا ریجن پیراڈوکس کا یعنی چھوٹی تکلیف کے مقابلے میں بڑی تکلیف سے ہم زیادہ جلدی ریکور کر جاتے ہیں کیونکہ بڑی تکلیف ہمیں مجبور کرتی ہے ہمیں اکساتی ہے ایکشن لینے پر زندگی کو تبدیل کرنے پر غالب کہتے ہیں نا کہ مشکلیں مجھ پر پڑی اتنی کہ اساں ہو گئیں تو بھئی چھوٹی تکلیف زندگی کو تبدیل کرنے کا وہ فیول فراہم نہیں کرتے اس کے لیے اتنی تکلیف درکار ہے کہ جس سے اپ چاہتے ہوئے بھی نہ بھاگ سکیں بھئی اسان زندگی تلاش کرنے والوں کو بڑے منظر نہیں ملتے ہیں وہ علامہ کہتے ہیں نا کفارغ تو نہ بیٹھے گا محشر میں جنوں میرا جب اپ کو بلندی کی تلاش ہی نہیں ہے تو کیوں میسر ائے اس کے لیے جلنا پڑتا ہے مصروف عمل رہنا پڑتا ہے مسئلہ چھوٹا ہو تو ہم اسے حل نہیں کرتے بلکہ اس کے ساتھ رہنا سیکھ لیتے ہیں لیکن اگر وہی مسئلہ اتنا بڑھ جائے کہ ان اوائڈیبل ہو تو ہم حرکت پر مجبور ہوتے ہیں اور زندگی میں تبدیلی لے کر اتے ہیں ماہر نفسیات ڈینیل گلبرٹ نے اسے نام دیا ہے بیٹا ریجن پیراڈوکس کا یعنی چھوٹی تکلیف کے مقابلے میں بڑی تکلیف سے ہم زیادہ جلدی ریکور کر جاتے ہیں کیونکہ بڑی تکلیف ہمیں مجبور کرتی ہے ہمیں اکساتی ہے ایکشن لینے پر زندگی کو تبدیل کرنے پر غالب کہتے ہیں نا کہ مشکلیں مجھ پر پڑی اتنی کہ اساں ہو گئیں تو بھئی چھوٹی تکلیف زندگی کو تبدیل کرنے کا وہ فیول فراہم نہیں کرتی اس کے لیے اتنی تکلیف درکار ہے کہ جس سے اپ چاہتے ہوئے بھی نہ بھاگ سکے اور بھئی اسان زندگی تلاش کرنے والوں کو بڑے منظر نہیں ملتے وہ علامہ کہتے ہیں نا کفارغ تو نہ بیٹھے گا محشر میں جنوں میرا جب اپ کو بلندی کی تلاش ہی نہیں ہے تو کیوں میسر ہے اس کے لیے جلنا پڑتا ہے مصروف عمل رہنا پڑتا ہے
2026-08-31 11:51:40
1
عزیز :
بہت عمدہ
2026-08-29 12:48:27
0
Arshad Abbasi :
👍 true
2026-08-28 17:16:25
0
Love Nancy 🤲 💞🌷🌷💞🫀 :
👌👌👌
2026-08-28 17:03:30
0
ĤĄĮĐƏŔĄßߥŠĮ :
Allah o akbar ktni achi bat ki ap na🥰
2026-08-28 12:12:23
1
To see more videos from user @aishayousaf15, please go to the Tikwm
homepage.