بہت ہی بہترین پیغام والی ویڈیو ہے اللہ تعالی ویڈیو بنانے والوں کو جزائے خیر دے اور شییر کرنے والوں کو سلامت رکھے اور اللہ تعالی ہم سب کو اپنے والدین کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
2026-10-12 21:02:12
15
اسماء :
I miss mom I miss dida😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲
2026-10-12 23:37:26
5
✪𝐀𝐤𝐛𝐚𝐫么𝐚𝐟𝐫𝐢𝐝𝐢✪ :
باپ کے بغیر زندگی بہت ادھوری اور سخت ہوتا جب سے میرے بابا وفات ہوئے میں گھر سے بہت دور ریاض میں تھا ٹائم پر فلائٹ نہیں ملا باپ کی آخری دیدار سے محروم ہوگیا۔اس کے 2سال بعد گھر واپس گیا 2 مہینے چھٹی کیلئے گھر ایسا لگتا تھا جس میں کوئی مہمان ہوں گھر رو رو کر 2 مہینے گزر کر واپس آیا ابھی من نہیں کرتا واپس گھر جانا کا باپ کا پیار باپ کی آواز جس گھر میں نہیں گھر خاموش خاموش لگا رہا ہے۔۔
اللہ ابو کے درجات بلند فرمائے۔۔۔
2026-10-14 00:09:27
5
luqman Armani :
اللہ پاک کسی سے باپ کا سایہ نہ لے
جب تک باپ ہے تو ٹینشن نہیں
جب باپ چلا جائے تو سارے دن ٹینشن ہوگا
اللہ پاک ہمارے باپ کو جنت الفردوس نصیب کرے
2026-08-28 14:03:52
9
munna typist143 :
زما خو ہم وو ارمانونہ پلارہ
چاتہ خوارہ کڑمہ لاسونہ پلارہ
پہ شتہ دادہ کی بی دادہ دی کڑمہ
ورز د اختر وہ پہ جڑا دی کڑمہ
2026-10-14 11:03:42
2
Izhar Sagar :
Basit yar
2026-10-14 16:12:36
0
Ibrahim Khattak :
کاش میرا والد محترم زندہ ھوتے😭😭 آللہ تعالٰی میرے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین 😭😭 ھاے
2026-08-29 10:47:38
7
Silent Pathan :
nice
2026-10-13 19:43:36
1
Muhammad javed :
زبردست پیغام
2026-10-15 13:48:19
0
🖤 𝑹𝒊𝒛𝒘𝒂𝒏 𝑳𝒐𝒏𝒆𝒍𝒚 :
2026-10-15 17:03:21
0
💕🌹Dubai🌹💕 :
zabardast
2026-10-15 13:52:33
0
MɆP✨Ŧećhпɪćäɪп ¬_¬ :
2026-10-15 20:40:12
0
Aziz Rehman :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ایسا بی بی نسیب لوگوں کو ملتی
2026-08-30 05:45:54
1
abdulsattarajeza :
اللہ پاک کسی سے باپ کا سایہ نہ لے
جب تک باپ ہے تو ٹینشن نہیں
جب باپ چلا جائے تو سارے دن ٹینشن ہوگا
اللہ پاک ہمارے باپ کو جنت الفردوس نصیب کرے
2026-08-30 03:49:41
4
Rahim Zada khaksar :
2026-10-14 18:54:47
0
khan mashwani :
right
2026-10-14 18:54:29
0
👑👑 saad Haris 👑👑 :
had
2026-10-15 21:24:23
0
Momin khan :
ماشاءاللہ ایسے باتیں ہونا چاہیے۔ 👈💞
2026-10-15 13:37:04
0
Noor :
2026-10-14 19:10:43
0
Yaseen Khan :
so sad
2026-10-14 19:48:18
0
nakibullah40 :
❤️❤️
2026-08-29 17:59:27
0
To see more videos from user @sailabsanglapari804, please go to the Tikwm
homepage.