@sun.shine6150: دعائیں مانگ کر حاصل کیئے گئے لوگ دوائیں کھا کر بُھلانے پڑتے ہیں ❤️🩹 #viral_video #viraltiktokvideos #trendingsound #urdupoetrylovers #5millionviews🤘🤘✌✌
مطلب یہ کہ بھولا نہیں ہوں
یہ بھی نہیں کہ یاد اتے ہو
پہلے سب سے پہلے تم تھے
اب تم سب کے بعد اتے ہو
2026-08-28 11:49:44
5
Qalbi :
> *حقیقت تو یہ ہے کہ؛*
*تم ہر اس شخص سے آزمائے جاؤ گے، جس سے تمہارے دل کو قرار ہے....!*
2026-08-28 11:46:35
3
۔𓆩 Elara Noor 𓆪 :
hyeeeeeee،😫🫠❤️🩹
2026-08-28 15:43:07
3
khiyalhaider :
haey wallah ...💔💔💔💔😢😢😔
2026-09-05 15:39:25
1
is.khan :
یوں زندگی گزار رہا ھوں تیرے بغیر
جیسے کوئی گناہ کئیے جارہا ھوں میں
پہم جو آہ آہ کیے جارہا ھوں میں.
دولت ھے غم زکوات دیئے جارہا ھوں میں
💔
2026-08-29 04:49:53
2
kanch ki guriya :
bilkul
2026-08-28 15:57:19
3
Wajid kiani :
💔کہتے ہیں محبت میں صرف وفا کافی ہوتی ہے، مگر شاید ہر کہانی کا انجام وفا سے نہیں، نصیب سے لکھا جاتا ہے۔
ہم نے دل بھی دیا، وقت بھی دیا، اپنی ہر خوشی قربان کر دی، ہر مشکل میں ساتھ نبھایا، ہر خاموشی کو سمجھا، ہر ناراضی کو برداشت کیا۔ مگر آخر میں قصوروار بھی ہم ہی ٹھہرے۔
کبھی کبھی انسان ہار اس لیے نہیں جاتا کہ اس نے کوشش کم کی تھی، بلکہ اس لیے کہ جسے وہ اپنا سمجھ بیٹھا تھا، وہ اسے اپنا سمجھتا ہی نہیں تھا۔
شاید کچھ رشتے نبھانے کے لیے نہیں، صرف انسان کو بدل دینے کے لیے آتے ہیں۔ اور کچھ زخم وقت کے ساتھ بھر تو جاتے ہیں، مگر ان کے نشان زندگی بھر ساتھ رہتے ہیں۔
2026-08-29 21:44:08
1
Ⓜⓤⓢⓣⓐⓕⓐ🇵🇰 :
🥺ASI he hai
2026-08-30 07:48:18
1
Rana Raza Hussain :
bohat khooob
2026-08-30 01:44:42
1
نقاب پوش 🥷 :
آپ میری آستین سے نکل چکے ہیں 🥺
خیال رکھنا لوگ سانپوں کو۔مار دیتے ہیں 💯
2026-08-28 11:46:16
3
Mohsin Ali Mmd :
سب طوفان آپکی زندگی میں خلل ڈالنے ہی نہیں آتے کچھ آپکا راستہ صاف کرنے بھی آتے ہیں
2026-08-30 19:29:01
1
،🥂ا د یا ن۔ 🫶 کشمیری ،💚 :
same to you sister 😌
2026-08-30 09:57:11
1
Saqib Ali S@QI :
اور اس کیفیت کو آپ کیا کہیں گے
کہ کچھ لوگوں کو دعائیں مانگ کر بھولنا یا چھوڑنا پڑ جائے
2026-09-01 05:25:49
1
Saifal Iqbal :
میں اپنے ھاتھوں کی ھتھیلی سے بھی تیرا نام کبھی مٹا پائی نہیں ،،،،
اے میرے روح کے سکون مجھے یہ کیسی آزمائش میں تو۔ نے ڈالا ھے ،،
2026-08-29 00:15:40
2
kiyani :
شمار اس کی سخاوت کا کیا کریں کہ وہ شخص چراغ بانٹتا پھرتا ہے چھین کر آنکھیں 💔
2026-08-28 16:17:19
2
Kamran Kashmiri :
very nice💔
2026-08-29 14:22:37
1
🅱 🅺🅷🅰🅽 🆃🆈🅿🅸🆂🆃 :
تیرے بغیر کیسے گزرے گی .?
عمر ہے آخر کوئی شام تھوڑی ہے !!,
2026-08-30 08:38:08
1
Salaar ❤️🩹 :
ksm ey koi shak ni 💔😭
2026-08-29 17:34:49
1
Dr Zikria Nawaz :
دعائیں مانگ کر حاصل کیے گئے لوگ
دوائیں کھا کر بھلانے پڑتے ہیں ❤️🩹
2026-08-29 10:51:49
1
M YASIR :
lajwaaab line
2026-09-07 05:32:42
1
M YASIR :
wah waaaaa
2026-09-07 05:32:30
1
Rمmشa 🕊️ :
caption?
2026-08-29 08:53:28
0
Çútè GĪrl ❤️❤️ :
💯💯💯
2026-08-28 19:14:35
2
LoSeR 💔 :
💯💯💯💔
2026-08-28 12:08:48
3
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.