@waqaspti52: سندھ میں ماحول بننا شروع ہو گیا ہے سوچو اگر جامشورو کے یہ مناظر ہیں تو پھر حیدرآباد اور کراچی میں کیا صورتحال ہوگی، عوام 27 ستمبر کو انقلاب برپا کرنے کیلئے نکلے گی#عمران_خان_زندہ_باد💯💖🌹❤️ #waqasخان #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ #1million #foryoupage