@city21news: مشہور PUBG موبائل کانٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد کینیڈا میں موٹر سائیکل حادثے کے نتیجے میں انتقال کرگئے۔ سوشل میڈیا پر فاروق احمد کے قریبی دوستوں کی جانب سے ان کے انتقال کی خبر شیئر کی گئی، جس کے مطابق وہ کینیڈا کے شہر کیلگری، البرٹا میں پیش آنے والے موٹر سائیکل حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔ فاروق احمد کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد گیمنگ کمیونٹی میں سوگ کی فضا پیدا ہوگئی۔ PUBG موبائل سے وابستہ متعدد معروف گیمنگ کریئیٹرز اور دیگر شخصیات نے سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغامات جاری کرتے ہوئے فاروق احمد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ فاروق احمد نے PUBG موبائل سے متعلق ویڈیوز اور گیمنگ کانٹینٹ کے ذریعے بڑی تعداد میں مداح بنائے تھے۔ ان کے یوٹیوب چینل Farooq Ahmad YT پر تقریباً 9 لاکھ 25 ہزار سبسکرائبرز جبکہ انسٹاگرام پر تقریباً 85 ہزار فالوورز موجود ہیں۔ وہ PUBG موبائل کے قیمتی اور نایاب اکاؤنٹس کے حوالے سے بھی خاصی شہرت رکھتے تھے۔ اپنی ویڈیوز میں وہ مہنگی UC خریداری، نایاب آئٹمز، ہتھیاروں کے اپ گریڈز اور گیم میں موجود قیمتی کلیکشنز دکھاتے تھے۔ فاروق احمد کی ایک ویڈیو میں ایسے PUBG موبائل اکاؤنٹ کا بھی ذکر کیا گیا تھا جسے وہ دنیا کے مہنگے ترین اور منفرد اکاؤنٹس میں شمار کرتے تھے۔ یہی نایاب کلیکشن ان کے گیمنگ کانٹینٹ کی نمایاں خصوصیات میں شامل تھا۔ #farooqahmadyt #death #pubgcommunity #sadnews #viral
He had zero haters, and I challenge anyone to name a person in the PUBG community who was better than him. He was truly one of a kind. I swear to Allah, we lost a diamond. 💔
He is no longer with us in this world, but his memories, kindness, and the love he gave to people will always remain in our hearts. Legends never truly die—they live forever in the hearts of those who loved them. Rest in peace, brother. You will always be remembered. 🕊️❤️😭😭🤲
2026-08-28 13:35:28
0
سید⚜️ :
back ground sound name
2026-08-28 13:55:09
1
Queen Ayesha 😘 :
😭😭
2026-08-28 12:37:33
9
mubeenrao official :
first comment 😭😭😭😭😭
2026-08-28 12:34:49
3
Princ 👸 :
Koi mere help kro
2026-08-28 12:54:18
1
👺🚩💀😉 :
🥺 Allah jannatul firdaus mein jagah ata farmaye Ameen 🥺
2026-08-28 12:35:34
8
🅢︎🅗︎🅐︎🅕︎i :
اللہ تعالی جنت کے دوست میں اللہ مقام نصیب فرمائے🥰
2026-08-28 12:39:04
2
Azeem Fareed215 :
2026-08-28 12:37:46
1
SOHNA PIND :
plz recall frooq bhai
2026-08-28 13:00:49
0
𝗨𝗺𝗔𝗥⚔️5 :
ye q bhi
2026-08-28 12:38:48
1
yaseen khan :
saport me
2026-08-28 12:35:32
1
Abdullah Utmankhel :
🥺🥺
2026-08-28 13:52:29
0
『Feroz Khan』 :
اللہ اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 🤲💔 گیمنگ کی دنیا میں شاید وہ ایک پلیئر تھا، مگر اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ 🥀🎮 اللہ اس کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️
2026-08-28 12:41:28
1
Abdullah Mushtaq. 🇵🇰♥️🇧🇩 :
2026-08-28 13:54:58
0
mubeenrao official :
Allah pak jannat mein all makam ata farmaye
2026-08-28 12:35:51
1
HK Gamer :
:إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😰😰
2026-08-28 13:20:01
0
TALHA :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😰😰
2026-08-28 14:11:04
0
BIᄂΛᄂ :
Allah pak jannat ma alla mukam day 💔
2026-08-28 13:33:17
0
I LOVE HUJRA 🧕👰 :
2026-08-28 13:39:47
0
To see more videos from user @city21news, please go to the Tikwm
homepage.