@sohaibkhan1098: آج شاگی بازار میں بعد نماز جمعہ جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت مبارک کے حوالے سے ایک شاندار جلوس کا انعقاد کیا گیا @ᴹᴿ✿S҉A҉L҉M҉A҉N҉ ҉K҉H҉A҉N҉I҉ ҉꧂ جس کی نگرانی ناظم مولانا حکیم حیات جنیدی القادری صاحب اور مولانا نور الامین القادری صاحب نے کی جلوس میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت کی ،،، اللہ تعالیٰ اپنی بارگاہ عالی شان میں قبول ومقبول فرمائے آمین یا رب العالمین