@husnain.raza1222: جو حسین علیہ السلام کے نانا اور علی جیسے سلطان نصیر کے مولا کا منکر ہو دو جہان میں عبد حیدر کی لعنت اس جھوٹے عارف پر او بابا علی بادشاہ نے تو پھر اپنی ولایت کا زرہ ظاہر کیا کیا کہنے بڑے بادشاہ محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جہنوں نے مخلوق پر ظاہر ہونا ہی گوارہ نہ کیا عبد حیدر